Advertisement
Advertisement
Advertisement

خون کی کمی پورا کرنے والی جادوئی غذائیں کونسی ہیں؟

Now Reading:

خون کی کمی پورا کرنے والی جادوئی غذائیں کونسی ہیں؟
خون

خون کی کمی پورا کرنے والی غذائیں کونسی ہیں؟

جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔

اگر کسی شخص میں خون کی کمی ہو تو اسے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے تاکہ وہ اس کی قسم کا تعین کرکے علاج کرسکے۔

آج ہم آپ کواپنی اس اسٹوری میں ایسی غذاﺅں کے بارے میں بتا ئیں گے جو آپ کو اس مسئلے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

خون کی کمی پوری کرنے والی جادوئی غذائیں

آلو بخارا

Advertisement

آلو بخارا اپنے کھٹے میٹھے ذائقے کے باعث کھانے میں بہت پسند کیاجاتا ہے۔

ذائقے اور لذت کے ساتھ ساتھ آلو بخارا حیرت انگیز فوائد سے بھی مالا مال ہے ،خشک آلو بخارا وٹامن کے ، آئرن ، فائبر ، پوٹاشیم اور بیٹاکیروٹین سے بھرپور ہوتا ہے۔

 اس پھل میں چکنائی، پروٹین ، وٹامن اے، بی، سی،کے اور ای پائے جاتے ہیں۔

صرف یہی نہیں کیلشیم ،آئرن، پوٹاشیم ، سوڈیم اور میگنیشم بھی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سفید خون کے خلیوں کو کیسے بڑھایا اور برقرار رکھا جائے؟ جانیے

خون کی کمی سے بچانے کے لیے آلو بخارا کار آمد ہے جس میں آئرن اور وٹامن سی کے ساتھ ساتھ فائبر بھی موجود ہوتا ہے۔

Advertisement

طبی ماہرین کے مطابق آلو بخارے کے استعمال سے خون کی کمی دور ہوجاتی ہے اور یہ چھاتی کے کینسر سے بچاؤ میں معاون ہے۔

آلو بخارا

ٹماٹر

ٹماٹر آئرن سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ جسم کو وٹامن سی بھی فراہم کرتے ہیں جو کہ آئرن کے جسم میں جذب ہونے کے عمل کو بہتر بناتا ہے۔

کھجور

Advertisement

کھجور بے وقت کھانے کی لت پر قابو پانے میں مدد دینے والا موثر ذریعہ ہے جبکہ یہ آئرن کی سطح بھی بڑھاتی ہے۔

اس کے حوالے سے بھی ذیابیطس کے مریضوں کو احتیاط کی ضرورت ہے۔

کھجور

انار

انار بھی ہیموگلوبن کی سطح بڑھانے میں مددگار پھل ہے جس کی وجہ اس میں وٹامن سی کی موجودگی ہے جو کہ آئرن کی موجودگی کو بڑھاتی ہے۔

انار

Advertisement

دالیں

دالیں بھی آئرن سے بھرپور ہوتی ہیں جبکہ ان میں موجود فائبر جسم میں صحت کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول لیول کی سطح میں بھی کمی لاکر دل کو تحفظ دیتا ہے۔

پالک 

پالک آئرن سے بھرپور سبزی ہے اور اسے کھانا غذائی اجزاء کو بہت تیزی سے جسم میں ہونے میں مدد دیتا ہے۔

Advertisement

تربوز

تربوز نہ صرف جسم میں پانی کی کمی پوری کرتا ہے بلکہ جسم میں موثر طریقے سے ہیموگلوبن کی سطح بھی بڑھاتا ہے۔

تربوز

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر