Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین یہ ’انرجی ڈرنک‘ پئیں اور سستی وکاہلی کو کریں بائے بائے

Now Reading:

خواتین یہ ’انرجی ڈرنک‘ پئیں اور سستی وکاہلی کو کریں بائے بائے
’انرجی ڈرنک‘

خواتین یہ ’انرجی ڈرنک‘ پئیں اور سستی وکاہلی کو کریں بائے بائے

تھکاوٹ ، کاہلی و سستی کا احساس دنیا بھر کے کروڑوں افراد کو اپنی مصروفیات کے دوران ہوتا ہے، مگر خواتین اس کا شکار زیادہ ہو تی ہیں۔

آج ہم ایسی ہی خواتین اور لڑکیوں کے لئے ایک انرجی ڈرنک کی ترکیب لے کر آئے ہیں جس سے ان کی یہ مشکل آسان ہو جاے گی۔

اس انرجی ڈرنگ کا استعمال بیس سال سے زائد عمر کی خواتین چار ماہ تک باقاعدگی سے کریں تو نتائج حاصل ہو نگے۔

انرجی ڈرنک بنانے کی ترکیب

کشمش 25 گرام

Advertisement

پستہ 25 گرام

اخروٹ 25 گرام

بادام 25 گرام

کھوپرا 25 گرام

ان سب چیزوں کو ملا کر گرائنڈ کر کے پاؤڈر بنا لیں ۔

ایک چائے کا چمچ صبح اور ایک چائے کا چمچ شام کھائیں۔

Advertisement

دودھ میں ملا کر بھی پیا جا سکتا ہے اور علیحدہ سے کھا کر اوپر سے دودھ بھی پی سکتے ہیں۔ چاہیں تو اس پاؤڈر کو شہد میں ملا کر رکھ لیں ۔

صبح شام ایک ایک چمچ کھائیں۔

یہ نسخہ خواتین اور لڑکیوں کے لئے طاقت کا خزانہ ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: قوت مدافعت بڑھانے کیلئے اب گھر میں انرجی ڈرنک بنانا نہایت آسان

احتیاط

Advertisement

اگر آپ کو ان میں سے کسی بھی ڈرائی فروٹ سے الرجی ہے تو آپ اس کو ہٹا کر اپنی پسند کا کوئی بھی میوہ شامل کر سکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر