Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگوں کے 32 دانت کیوں ہوتے ہیں؟ جانئیے، دلچسپ حقائق

Now Reading:

لوگوں کے 32 دانت کیوں ہوتے ہیں؟ جانئیے، دلچسپ حقائق

آج ہم آپ کو اس اسٹوری میں دانتوں سے متعلق کچھ حقائق بتا رہے ہیں۔

  ماہرین کا کہنا ہےکہ لوگوں کے 32 دانت کیوں ہوتے ہیں؟ اور کیا ہر کسی کے منہ میں اتنے دانت ہوتے ہیں یا نہیں؟

32 دانت

کچھ لوگوں کے منہ میں 32 دانت دراصل اس لئے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے جسم میں کیلشیئم اور فلورک کیویٹیز زیادہ پائی جاتی ہیں اور یہ قدرتی طور پر پیدائش سے قبل ہی انسان کے مسوڑوں میں بننے لگتا ہے جس سے بچے کا مسوڑا اور جبڑا تخلیق پاتا ہے۔

دانت

Advertisement

32 دانت والے افراد کی خصوصیات

چالاک

32 دانت والے افراد کو اکثر لوگ کہتے ہی ہیں کہ ارے آپ کے تو 32 دانت ہیں، آپ بہت تیز اور چالاک ہیں۔

یہ بات ماہرین بھی کہتے ہیں کیونکہ ان لوگوں کا امیون سسٹم بھی تیز ہوتا ہے اور دماغ کی چھٹی حس دوسروں کے مقابلے زیادہ اچھی ہوتی ہے۔

 

خوش قمست

Advertisement

 

ان لوگوں کو خوش قمست اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لوگ جس چیز کی خواہش کرتے ہیں اس کے لیے اسباب بھی بنالیتے ہیں اور یوں ان کی کہی ہوئی بات پوری ہو جاتی ہے اور یہ خوش قمستی سے آگے بڑھتے ہیں۔

طویل عمر

ایسے لوگ طویل عمر پاتے ہیں اور 65 سال کی عمر تک بالکل فعال نظر آتے ہیں، البتہ جسمانی بیماریوں کے باعث کمزور ہو جاتے ہیں، مگر یہ سائنس کہتی ہے کہ ایسے لوگوں کی عمر زیادہ ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر