Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہلدی میں شہد ڈال کر کھانے سے جسم میں کونسی بڑی تبدیلی آتی ہے؟

Now Reading:

ہلدی میں شہد ڈال کر کھانے سے جسم میں کونسی بڑی تبدیلی آتی ہے؟

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں ہلدی اور شہد ساتھ ملاکر کھانے سے جسم میں ہونے والی بڑی تبدیلی کے بارے میں بتا رہے ہیں، جوکہ اس موسم میں آپ کے لئے بے حد فائدے مند ثابت ہوگا۔

ہلدی:

ہلدی میں وٹامن اے، سی، ای، کے، پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، سوڈیم، پوٹاشیئم، ائرن، فاسفورس، زنک اور مینگنیز پایا جاتا ہے۔

شہد:

شہد میں وٹامن سی، آئرن، کارباہئیڈریٹ، پوٹاشیئم، پروٹین، میگنیشیئم اور وٹامن بی 6 پایا جاتا ہے۔

Advertisement

ہلدی اور شہد کا ساتھ استعمال کیسے کریں؟

٭ آدھا چمچ ہلدی میں ایک چمچ شہد کو مکس کرکے گرم پانی سے پھانک لیں۔ یا پھر ایک کپ پانی کو اچھی طرح ابال کر اس میں شہد اور ہلدی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور نیم گرم پی لیں۔

فائدہ؟

٭ سردی میں نزلہ، زکام، گلا خراب اور کھانسی کا بہترین علاج ہے۔

٭ اس سے جسمانی تھکاوٹ بھی دور ہوتی ہے۔

٭ شوگر کی وجہ سے خون پتلا ہونے لگتا ہے، یہ خون کو تقویت پہنچاتا ہے تاکہ ریڈ سیلز کم نہ ہوں۔

Advertisement

٭ بچوں کا سینہ جکڑ جاتا ہے اور کھانسی مستقل رہتی ہے یا بلغم پک جاتا ہے ان کے لیے یہ مفید ہے۔

٭ جوڑوں کے درد اور زیادہ سردی لگنے کی صورت میں یہ جسم میں حرارت پیدا کرنے کے لیے مددگار سمجھا جاتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر