Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردیوں میں بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جائے؟ جانیے

Now Reading:

سردیوں میں بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جائے؟ جانیے

موسم سرما میں نزلہ زکام جیسی بیماریوں کے ساتھ ہی سر کے بال بھی گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق روزانہ 50 سے 100 تک بالوں کا گرنا قدرتی عمل ہے ، اس عمل کی وجہ سے نئے بال آتے ہیں اور خام بال گر جاتے ہیں لیکن قدرتی مقدار سے زیادہ بال گرنا پریشانی کا باعث ہے۔

موسم سرما میں جلد خشک ہونے کے ساتھ سر کی جلد یعنی اسکیلپ بھی خشک ہو جاتی ہے جس وجہ سے بالوں میں خشکی  پیدا ہو جاتی ہے اور مردوں اور عورتوں دونوں کے بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں۔

آج ہم آپ  کو5 ایسے مؤثر طریقے بتانے جارہے ہیں جن کو استعمال کرکے آ پ گرتے بالوں کو روک سکتے ہیں۔

سر میں تیل لگانا

Advertisement

دو سے تین چائے کے چمچ زیتون کا تیل یا بادام کا تیل گرم کریں اور سر کی جلد پر آہستہ آہستہ مساج کریں یہ آپ  کے سر میں خون کی گردش کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے، جس سے بالوں کو اندر سے مضبوط کرنے میں مدد ملتی ہے۔

 غذائی اشیاء کا استعمال

صحت مند چیزیں کھانے سے بالوں کی نشونما اچھی ہوتی ہے ، وٹامن ای ، بی اور پروٹین کے استعمال سے بالوں کی صحت برقرار رہتی ہے۔

آپ کی خوراک میں ضروری وٹامنز، اور دیگر غذائی اجزاء کی کمی  بالوں کے گرنے کا سبب بن سکتی ہیں اس لیے زیادہ سے زیادہ صحت مند چیزیں کھائیں ۔

گرم شاور لینے سے گریز کریں

سردیوں میں طویل گرم شاور لینے یا گرم پانی میں سر دھونے سے گریز کریں، بہت زیادہ گرم پانی  آپ کے بالوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اس لیے شاور کیلئے نیم گرم پانی کا انتخاب کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر