Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردی کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار چند پودے

Now Reading:

سردی کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار چند پودے

سرد موسم میں کھانسی، بند ناک اور گلے کی خراش ہونا عام ہیں تو آج ہم آپکو چند ایسے پودوں کے بارے میں بتائیں گے جو سردی کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

ایلو ویرا

ایلو ویرا صدیوں سے اپنے بے شمار فوائد کی وجہ سے آیوروید میں استعمال ہوتا آرہا ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ پودا سردیوں میں انتہائی فائدہ مند ہے کیوں کہ الرجی سے نجات دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ایلو ویرا جیل کیسے چہرے کی جلد کے لیے مفید ہے؟ | Urdu News – اردو نیوز

ایلوویرا کمرے کے پینٹ، صفائی والی مصنوعات اور کیمیکلز سے خارج ہونے بینزین اور فارملڈہائیڈ کو اپنے اندر جذب کر کے ہوا کو صاف رکھتا ہے جس سے الرجی کا اثر زائل ہوتا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کھانسی اور گلے کی خراش سے نجات کے لیے یہ آسان علاج آزمائیں

اسنیک پلانٹ

اسنیک پلانٹ دیکھنے میں تو خوبصورت ہوتا ہی ہے اس کے علاوہ یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے ساتھ فارملڈہائیڈ بینزین اور ٹولین کو بھی جذب کرلیتا ہے اور صاف ہوا خارج کرتا ہے۔

یہ تمام مضر عناصر سانس کی نالی میں ارتعاش پیدا کرتا ہیں جس کا نتیجہ بہتی ناک اور کھانسی کے دوروں کی صورت میں نکلتا ہے۔

وہ پودے جن کی موجودگی انسان کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے؟

اسپائیڈر پلانٹ

Advertisement

یہ زبردست پودا زائلین، فارملڈہائیڈ، کاربن مونو آکسائیڈ وغیرہ کا مقابلہ کرتا ہے۔

کمرے کی ہوا میں نمی پیدا کرتا ہے جس سے سانس لینے میں رکاوٹ نہیں ہوتی۔

اگر آپ الرجی کا شکار ہیں تو ان پودوں کو گھر میں لگائیں اور جادو دیکھیں |  Marham

یہ بھی پڑھیں: سردی میں 3 ’کچے انڈے‘ کھانے سے کن بیماریوں سے بچاؤ ممکن؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر