Advertisement
Advertisement
Advertisement

معدے کی ’تیزابیت‘ سے چھٹکارا کیسے ممکن؟ جانئیے

Now Reading:

معدے کی ’تیزابیت‘ سے چھٹکارا کیسے ممکن؟ جانئیے

عام طور پر اکثر لوگوں کو معدے میں تیزابیت اور پیٹ درد ہونے کی شکایات ہوتی ہیں جس کی کئی ساری وجوہات ہیں۔

ماہرین صحت کا کہناہے کہ معدے میں تیزابیت ہونے کی وجہ گیسٹرک گلینڈز میں تیزابی سیال کی سطح کا بڑھ جانا ہے۔

معدے میں تیزابیت کی وجہ کھانے کے درمیان طویل وقفہ، خالی پیٹ ہونا یا بہت زیادہ چائے، کافی یا تمباکو نوشی کا استعمال ہے۔

عام طور پر معدے میں تیزابی سیال معمول سے زیادہ ہوجانے کے باعث سینے میں جلن اور تیزابیت کا احساس ہوتا ہے۔

ان گھریلو ٹوٹکوں پر عمل کرکے معدے کی تیزابیت سے نجات مل سکتی ہے۔

Advertisement

سونف

ماہرین صحت کہتے ہیں کہ معدے میں تیزابیت کی صورت میں کچھ مقدار میں سونف چبا لی جائے تو اس سے یہ شکایت کافی حد تک دور ہوجائے گی اور پیٹ کے درد کی صورت میں آرام بھی ملے گا۔

دار چینی

دار چینی معدے کی تیزابیت کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق دار چینی معدے کی صحت، ہاضمے اور غذا کو جذب کرتے ہے۔ معدے میں تیزابیت کو دور کرنے کے لیے دار چینی کی چائے مفید ثابت ہوتی ہے۔

لونگ

Advertisement

لونگ قدرتی طور پر غذائی نالی میں گیس پیدا ہونے سے روکتی ہے۔

الائچی اور لونگ کو کچل کر کھانا بھی مفید ہے۔ لونگ معدے میں تیزابیت کا علاج کرتی ہے اور طبیعت بحال کرتی ہے۔

زیرہ

زیرہ بھی معدے میں تیزابیت کو معمول پر رکھنے میں خاص سمجھا جاتا ہے۔

زیرہ ہاضمے میں مدد دیتا ہے اور پیٹ کے درد کو کم کرتا ہے۔

ایک چائے کا چمچ زیرہ ایک کپ ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر ہر کھانے کے بعد کھانا انتہائی مفید ہے۔

Advertisement

ناریل کا پانی

ناریل کا پانی تیزابیت کو ختم کرتا ہے، ناریل کا پانی پینے سے تیزابی سطح الکلائن میں بدل جاتی ہے اور معدے میں ٹھنڈک کا باعث بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر