
پانی کے کین اور بوتلوں میں جمی میل کیسے صاف کریں؟ جانئیے طریقہ
پانی کے کین اور بوتلوں میں کافی دنوں تک پانی موجود رہے تو کچھ عرصے کے بعد یہ اندر سے کالے ہو جاتے ہیں اور ان میں میل کچیل یا کائی جم جاتی ہے۔
آج ہم اپنی اس اسٹوری میں پانی کے کین اور بوتلوں میں جمی میل صاف کرنے کا طریقہ جانتے ہیں۔
بوتلوں اور کین کی صفائی کا طریقہ
٭ ایک سے دو گلاس پانی کو گرم کرکے اس بوتل یا کین میں ڈالیں اور اس میں کاسٹک سوڈا ڈال کر اچھی طرح بوتل یا کین کو ہلائیں۔
یہ بھی پڑھیں: گیزر کے بغیر پانی گرم کرنے کا طریقہ
پھر پانی نیم ٹھنڈا ہونے کی صورت میں جونے کی مدد سے رگڑ لیں۔
اس طرح سے بوتل بھی صاف ہو جائے گی اور اس میں کسی قسم کی مہک بھی نہیں آئے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News