Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزانہ دہی استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار؛ نئی تحقیق آگئی

Now Reading:

روزانہ دہی استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار؛ نئی تحقیق آگئی
دہی

ماہرین کا کہنا ہے کہ دہی انسانی جسم میں آنتوں کی صحت کو کنٹرول کرنے میں معاون سمجھا جاتا ہے لیکن اس کے مضر اثرات بھی ہیں۔

حال ہی میں کی گئی تحقیق کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ دہی انسانی جسم میں آنتوں کی صحت کو کنٹرول کرنے میں معاون سمجھا جاتا ہے لیکن بہت ہی کم لوگ دہی کے مضر اثرات سے واقف ہیں۔

   ہاضمے کے مسائل

دہی ہاضمے کے مسائل جیسے ڈکار، سینے میں جلن اور قبض ٹھیک کرنے میں معاون کردار ادا کرتا ہے لیکن اس کے کچھ نقصان دہ بیکٹریا بھی ہوتے ہیں جو گیس اور پیٹ پھولنے کا سبب بنتے ہیں۔

جو لوگ روزانہ دہی استعمال کرتے ہیں وہ شدید قبض کا شکار ہوتے ہیں اور ان کو ضرورت سے زیادہ پیاس لگتی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: دہی کا استعمال خواتین کی صحت کے لئے مفید کیوں؟

 مائیگرین درد کی ممکنہ وجہ

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دہی ایسی غذا ہے جو سر درد اور مائیگرین کو متحرک کرسکتا ہے یہ بائیو جینک امائن کی وجہ سے ہوتا ہے جو اس وقت بنتے ہیں جب پروٹین سے بھرپور غذائیں خراب ہوجاتی ہیں یا نقصان دہ بیکٹریا کے ذریعے فارمیٹڈ ہوتے ہیں۔

الرجی کے مریض ہوشیار

وہ افراد جو الرجی کا شکار رہتے ہیں انہیں دہی کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ اس میں پروبائیوٹکس ہوتا ہے جو آنتوں اور نظام انہضام میں الرجی کو بڑھاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ دہی کھائیں چہرے پر بھی لگائیں، جلد کے ڈھیروں مسائل سے چھٹکارہ پائیں

Advertisement

 پروٹین کی زیادتی

جو لوگ جوڑوں کے درد میں مبتلا رہتے ہیں اگر روزانہ کی بنیاد پر دہی کا استعمال کریں گے تو ان کے درد میں مزید اضافہ ہوگا کیونکہ اس میں پروٹین وافر مقدار میں ہوتے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر