Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈائٹنگ کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانے والے آسان ترین طریقے

Now Reading:

ڈائٹنگ کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانے والے آسان ترین طریقے

ڈائٹنگ کے بغیر جسمانی وزن میں کمی لانے والے آسان ترین طریقے

جسمانی وزن کو کم کرنے کیلئے اکثر لوگ ڈائٹنگ کرتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ اس کے بغیر بھی اپنا وزن کم کر سکتے ہیں؟

آج ہم آپ کو ایسے آسان ترین طریقے بتائیں گے جن سے آپ باآسانی اپنا وزن کم کر لیں گے اور کسی طرح کی ڈائٹنگ کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔

اس کے لئےآپ یہ طریقے کار استعمال کریں۔

1 ۔  آرام سے کھائیں:

 نوالہ اچھی طرح چبانا شروع کریں، یہ جسمانی وزن میں کمی یا موٹاپے سے نجات کے لیے چند بہترین عادات میں سے ایک ہے۔

Advertisement

2۔ بھرپور نیند:

ہر رات ایک گھنٹہ اضافی نیند ایک سال میں جسمانی وزن میں 4 کلو تک کمی لانے میں مدد دے سکتی ہے۔

3 ۔ پھل اور سبزی کا استعمال:

پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال جسمانی وزن میں کمی کا ایک بہترین ذریعہ ہے، ان دونوں میں فائبر اور پانی کی زیادہ مقدار پیٹ کو کم کیلوریز میں بھرنے میں مدد دیتی ہے۔

4۔ یخنی:

دن میں ایک بار یخنی پینا مجموعی کیلوریز کی تعداد میں کمی لانے میں مدد دیتا ہے۔

Advertisement

5۔ میٹھے مشروبات:

سوڈا یا دیگر میٹھے مشروبات کی جگہ پانی یا زیرو کیلوریز مشروبات کو دے دیں جس سے جسم 10 چائے کے چمچ چینی کو ہضم کرنے سے بچ جائے گا۔

6۔ سبز چائے:

سبز چائے پینے کی عادت بھی ممکنہ طور پر جسمانی وزن میں کمی کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔

7۔ گھر کا کھانا:

گھر کے بنی غذاﺅں کا ہفتے میں کم از کم 5 بار استعمال بھی جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے۔

Advertisement

8۔ اعتدال میں کھانا:

دبلے پتلے یا جسمانی وزن میں کمی لانے میں کامیاب افراد اعتدال میں رہ کر کھانے کے عادی ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر