Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرد موسم میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے؟ اہم وجہ جانیے

Now Reading:

سرد موسم میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے؟ اہم وجہ جانیے
ہارٹ اٹیک

ورزش کیے بغیر ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچنے کا آسان طریقہ؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں شریانوں کے سکڑنے سے خون کی روانی میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

حال ہی میں طبی ماہرین نے موسم سرما میں دل کی مختلف بیماریوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں میں ہارٹ اٹیک، دل کی دھڑکن کا بند ہونا اور اریتھیمیا کی بیماریاں عام ہوجاتی ہیں۔

  ماہرین کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں شریانوں کے سکڑنے سے خون کی روانی میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے دل پر دباؤ بڑھتا ہے اور ہارٹ اٹیک کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔

  دل کے امراض میں مبتلا افراد کیا کریں؟

عمومی طور پر سردیوں میں ہر کسی کی جسمانی سرگرمی کم ہوجاتی ہیں، جو کہ غلط ہے، خاص طور پر دل کے مریضوں کو سردیوں میں متحرک رہنا چاہیے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ موسم سرما کے جسم پرحیرت انگیز اثرات، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

 اگر آپ روزانہ تیس سے چالیس منٹ چہل قدمی کرتے ہیں تو اس سے آپ کے دل کی صحت بہتر ہوگی اور دل کے دورے کا خطرہ کم ہوگا۔

دل کےامراض میں مبتلا افراد سردیوں میں اپنے جسم کے درجہ حرارت کو برقرار رکھیں جبکہ بلڈپریشر کے مریض تبماکو نوشی، ٹھنڈے پانی یادیگر مشروبات سے پرہیز کریں۔

اس کے علاوہ ٹھنڈے پانی سے نہانے، پنکھے میں جانے سے گریز کریں، کھانے میں مرغن خوراک کا استعمال کم سے کم کریں جبکہ سبزی ، پھل اور ناشتے میں جوس کے استعمال کو یقینی بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر