Advertisement
Advertisement
Advertisement

دماغ کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو یہ ورزشیں آزمائیں

Now Reading:

دماغ کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو یہ ورزشیں آزمائیں
دماغ

دماغ کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو یہ ورزشیں آزمائیں

جسمانی صحت اسی وقت برقرار رہ سکتی ہے جب دماغ صحت مند اور توانا ہو۔ ان دونوں کو صحت مند رکھنے کے لیے متوازن غذا کے ساتھ جسمانی سرگرمی نہایت ضروری ہے۔

یوں تو ساری ہی ورزشیں دماغ کے لیے مفید تصور کی جاتی ہیں تاہم ان میں چند ایسی ہیں جو بہترین ہونے کے ساتھ کار آمد بھی ہیں۔ یہاں ان ہی ورزشوں کے بارے بتایا جارہا ہے جو دماغی صحت میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا کراس ورڈ پہیلیاں دماغی انحطاط کو کم کر سکتی ہیں، تحقیق میں اہم انکشاف

Advertisement

ڈانسنگ

مختلف مطالعوں کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ ڈانس کرنے سے ڈینشیا کا خطرہ کم ہوتاہے۔

سائیکلنگ

تحقیق کے مطابق 50 برس یا اس سے زائد عمر کے افراد میں کسی پرفضا مقام پرسائیکل چلانا نہ صرف دماغی صحت کو بہتر بناتا ہے بلکہ ذہنی امراض کے نتیجے میں ہونے والی دماغی کمزوری کو کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

Advertisement

تیز چہل قدمی

Advertisement

چہل قدمی سے صحت کے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں لیکن تیز چلنا دماغ کے لیے اور بھی حیرت انگیز ہے۔ حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک دن میں 4000 سے زیادہ قدم چلنے سے بڑی عمر کے افراد کی یادداشت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ پیدل چلنا نہایت آسان ہے اور اس کے لیے کسی مشین یا کسی جم کی ممبر شپ کی ضرورت بھی نہیں ہے۔

تائی چی

یہ قدم زمانے کی ایک ورزش ہے جس میں توازن، سانس اور جسم کی ہم آہنگی، اور مختلف قسم کی حرکات کا امتزاج  شامل ہے۔ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ قدیم مراقبہ کی ایک مشق ہے جوعلمی نشوونما اور یادداشت کے ساتھ ساتھ موڈ ریگولیشن اور تناؤ میں کمی کو فروغ دے سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر