Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزن کم کرنے والی روٹی؛ جانیے آٹے کا ایسا استعمال جو وزن بھی گھٹائے

Now Reading:

وزن کم کرنے والی روٹی؛ جانیے آٹے کا ایسا استعمال جو وزن بھی گھٹائے
روٹی

وزن کم کرنے والی روٹی؛ جانیے آٹے کا ایسا استعمال جو وزن بھی گھٹائے

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جو کے آٹے میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز اور فائبر دل کی بیماریوں کا خطرہ کم کرتا ہے، خون میں شکر کی سطح کو کم کرکے انسولین کو بھی کم کرتا ہے۔

 جو (اوٹس) گلوٹین فری ہوتا ہے اس میں شامل میگنیشم، فائبر اور زنک وزن کم کرنے اور کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے اسکے علاوہ یہ آنتوں کو بھی صحت مند رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گیس کی لوڈشیڈنگ میں کھانا آسانی سے کیسے بنایا جاسکتا ہے؟ جانیے

جیسا کہ اوپر ہم نے آپ کو بتایا کہ جو کے آٹے کی روٹی کھانے سے وزن کم کیا جاسکتا ہے، اسی لیے اسے اپنے روزمرہ کے کھانوں میں شامل کرکے آپ اپنے جسم کو فٹ رکھ سکتے ہیں۔

 جو کی روٹی بنانے کا طریقہ

Advertisement

1 کپ پانی کو ابال لیں جب نیم گرم ہوجائے تو ایک پیالے میں جو کا آٹا، 1 چمچ تیل، اور نمک میں پانی ڈال کے اسے اچھی طرح گوندھ لیں گوندھنے کے بعد اسے دس منٹ کے لئے رکھ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: گیس کی لوڈشیڈنگ کو بھول جائیں، اب مائیکروویومیں روٹی بنائیں

اسکے بعد اسکی روٹیاں بنالیں پر دھیان رہے ضرورت سے زیادہ نہ پک جائے ہلکی سنہری ہونے پر روٹی توے سے اتار لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر