Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیمار بچوں کو جلد صحتیاب کرنے میں معاون طریقہ کار ؟ ماہرین نے بتادیا

Now Reading:

بیمار بچوں کو جلد صحتیاب کرنے میں معاون طریقہ کار ؟ ماہرین نے بتادیا
بیمار بچوں

بیمار بچوں کو جلد صحتیاب کرنے میں معاون طریقہ کار ؟ ماہرین نے بتادیا

موسم کی تبدیلی، خاص طور پر اس سرد موسم میں ہر گھر میں  بچے اکثر بیمار ہوجاتے ہیں ۔

 بچے کمزور قوت مدافعت کے سبب موسمی تبدیلی کا اثر جلد لیتے ہیں اور پھر طبیعت بھی طویل عرصے تک ناساز رہتی ہیں۔

اکثر والدین بیمار بچوں کو نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں سے دور کردیتے ہیں تاکہ وہ  زیادہ سے زیادہ آرام کرکے جلد صحت مند ہو جائیں۔

تاہم اس حوالے سے طبی ماہرین نے ایک نئی تحقیق کی ہے ، جس میں تجربات اور مشاہدوں کے بعد والدین سے کہا گیا کہ بعض طبی صورت میں انہیں اسکول بھیجنا زیادہ معاون ثابت ہوسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق کمسن بچوں کو بیمار ہوجانے کی صورت میں گھر میں آرام کروانا ضروری ہے لیکن دماغی چوٹ لگنے یا بعض دماغی پیچیدگیوں کے شکار ہونے والے بچوں کو جلد اسکول بھیجنا اور انہیں معمول کے مطابق روز مرہ کے کام کرنے کی ہدایت کرنا انہیں جلد صحت یاب بنانے میں مددگار ہوسکتا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: دوران حمل پیچیدگیوں کا سبب بننے والی اس سبزی کو کھانے سے گریز کریں

تحقیق میں دیکھا گیا کہ بیماری کے چند دن بعد معمول کی سرگرمیاں شروع کرنے اور اسکول جانے والے بچوں میں جلد بیماری کی علامات ختم ہوئیں جبکہ اسکول نہ جانے والے بچے طویل عرصے تک خود کو بیمار محسوس کرتے رہے۔

ماہرین نے بتایا کہ اسکول جانے اور روز مرہ کی سرگرمیاں معمول کے مطابق شروع کرنے سے بچے ذہنی پریشانی سے محفوظ رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: صحت مند رہنے کے لیے ان 6 سبزیوں کو کچا کھانے سے گریز کریں 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر