Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرد موسم میں ’دہی‘ کھانا صحت کیلئے نقصاندے یا فائدے مند؟

Now Reading:

سرد موسم میں ’دہی‘ کھانا صحت کیلئے نقصاندے یا فائدے مند؟
سرد موسم

سرد موسم میں ’دہی‘ کھانا صحت کیلئے نقصاندے یا فائدے مند؟

کیلشیم سے بھرپور، پروٹین اور پروبائیوٹک سے لیس ’دہی‘ دودھ سے بنے والی ایک بہترین اور دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذاﺅں میں سے ایک ہے۔

دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی شکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جو کہ بہت مقبول، صحت مند اور جسم ٹھنڈا کرنے والا مشروب ہے۔

کیا موسم سرما میں دہی کھانا چاہیے؟

اکثر بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ سردیوں کے موسم میں دہی کھانا چھوڑ دینا چاہیے، کیوں کہ اس کی وجہ سے گلا خراب ہوسکتا ہے۔

بہت سے ہربل ڈاکٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سردیوں میں دہی کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔

Advertisement

اس کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ اس سے بلغم اور نزلے میں اضافہ ہوتا ہے، اور وہ لوگ جو پہلے سے کھانسی، نزلہ یا بخار جیسی بیماریوں میں مبتلا ہیں، ان کے لیے اس موسم میں خاص کر رات کے وقت دہی کھانا ٹھیک نہیں ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں: دہی کا استعمال خواتین کی صحت کے لئے مفید کیوں؟

سائنس کی اس حوالے سے مختلف سوچ ہے، اس کے مطابق دہی انسانی جسم میں قوت مدافعت کے لیے کافی بہترین غذا ہے۔

اس میں وٹامن بی 12 کی مقدار بھی کافی زیادہ ہے، اور سردیوں میں دہی کھانا صحت کو بہتر رکھ سکتا ہے۔

سردی میں دہی کھانے کا درست وقت؟

سائنسی ماہرین کا کہنا ہےکہ دہی کو سردیوں میں شام 5 بجے کے بعد کھانا نہیں چاہیے، کیوں کہ اس سے نزلہ ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر