Advertisement
Advertisement
Advertisement

چند ایسی قدرتی چیزیں جو بغیر دوا کے سر درد سے نجات دلائیں

Now Reading:

چند ایسی قدرتی چیزیں جو بغیر دوا کے سر درد سے نجات دلائیں
چند ایسی قدرتی

چند ایسی قدرتی چیزیں جو بغیر دوا کے سر درد سے نجات دلائیں

آج ہم آپ کو چند ایسی قدرتی چیزوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جو بغیر دوا کے سر درد سے نجات دلائیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ان قدرتی چیزوں کے استعمال سے ناصرف  سر کا درد بلکہ لاعلاج مائیگرین میں بھی افاقہ ممکن ہے۔

ادرک کی چائے

ادرک کھانا ہضم کرنے میں اور چربی پگھلانے میں تو مددگار ہے ہی لیکن اگر سر درد میں ادرک کے چھوٹے سے ٹکڑے کا قہوہ بنا کر پی لیا جائے تو درد میں بھی کمی آجاتی ہے اور ساتھ اگر متلی کی کیفیت ہو تو اس سے بھی نجات مل جاتی ہے۔

کینو

Advertisement

آج کل کینو کا موسم ہے، کینو گلے کے امراض کے ساتھ سر کے درد میں بھی مفید ہے۔ صرف آدھا گلاس کینو کا جوس پینا آپ کو اس تکلیف سے نجات دے گا کیوں کہ کینو میں میگنیشم موجود ہوتا ہے جو سر درد کی روک تھام کرتا ہے۔

پودینے کی چائے

اگر سر میں اتنی شدت سے درد ہو کہ سوئیاں چبھتی محسوس ہورہی ہوں تو چند پتیاں پودینے کی پانی مٰں ڈال کر ابالیں اور تھوڑی دیر پکا کر پی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایسی غذائیں جو سر درد کا باعث بنتی ہیں

اس کی خوشبو اور تاثیر سے دماغ اور اعصاب کو سکون ملے گا اور درد میں واضح کمی محسوس ہوگی۔

جسم میں پانی کی کمی بھی سر درد کی وجہ بنتی ہے اس لئے پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر