Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیلیسیلک ایسڈ کیا ہے اور یہ چہرے کی جلد کے لیے کس طرح فائدہ مند ہے

Now Reading:

سیلیسیلک ایسڈ کیا ہے اور یہ چہرے کی جلد کے لیے کس طرح فائدہ مند ہے
چہرے

سیلیسیلک ایسڈ کیا ہے اور یہ چہرے کی جلد کے لیے کس طرح فائدہ مند ہے

دنیا بھر میں اب خواتین اور مرد حضرات چہرے کی جلد کی حفاظت کے لیے ایسی مصنوعات کا استعمال کرتے ہیں جن میں مختلف اقسام کے پھولوں، درختوں سے کشید کئے گئے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں ان ہیں میں سیلیسیلک ایسڈ بھی شامل ہے۔

سیلیسیلک ایسڈ کیا ہے؟

سیلیسیلک ایسڈ ایک بیٹا ہائیڈروکسی ایسڈ  ہے جسے عام طور پر بی ایچ اے کہاجاتا ہے یہ ولو یا بید کے درخت کی چھال سے نکالاجاتا ہے۔ یہ ایک اینٹی سوزش اور ٹاپیکل اینٹی بیکٹیریل ایجنٹ کے طورجانا جاتا ہے جو جلد کو صاف، ایکنی، بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کیلا چہرے پر لگائیں اور حسن بڑھائیں

بی ایچ اے ہونے کا مطلب یہ ہے کہ یہ سیلیسیلک ایسڈ تیل میں آسانی سے حل ہوسکتا ہے اور یہی خوبی اسے جلد کی اندرونی سطح تک جذب ہونے کی اجازت دیتی ہے۔ اس طرح یہ جلد کے خلیوں میں داخل ہوکراندر سے صفائی کو یقینی بناتا ہے۔

کیل مہاسوں کی ایک وجہ یہ ہے کہ جلد کے خلیے گرد اور چکنائی جمع ہونے کی وجہ سے بند ہوجاتے ہیں جو جلد پر بلیک اور وائٹ ہیڈز کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔

Advertisement

ٹاپیکل سیلیسیلک ایسڈ مہاسوں کی سوزش اور سوجن کو کم کرکے اور جلد کے مسامات کو تیزی سے کم کرنے مں مدد فراہم کرتا ہے یہ خشک، کھردری، یا موٹی جلد کو نرم اورہموار بنانے میں اپنی مثال نہیں رکھتا۔

استعمال کرنے کا طریقہ

Advertisement

سیلیسیلک ایسڈ کو ہمیشہ پروڈکٹ کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔

سیلیسیلک ایسڈ پر مبنی کسی بھی نئی پروڈکٹ کا استعمال کرتے وقت پروڈکٹ کی تجویز کردہ مقدار کی آدھی استعمل کریں جب یہ جلد سے مانوس ہوجائے تو پھر اس کی درست مقدار استعمال کریں۔

ممکنہ ضمنی اثرات

اگر آپ کی جلد بہت زیادہ حساس ہے یا آپ سیلیسیلک ایسڈ کا زیادہ استعمال کر رہے ہیں توآپ کی جلد یہ ہلکے مضر اثرات پیدا ہوسکتے ہیں۔ ان مین ہلکی سی جلن، سرخی یا جلد کی خشکی امل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر