Advertisement
Advertisement
Advertisement

کونسی غذا گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے فائدہ مند قرار؟

Now Reading:

کونسی غذا گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے فائدہ مند قرار؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کونسی غذا گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے فائدہ مند قرار دی گئی ہے۔

گردے جسم کے اہم ترین اعضاء ہیں جو فاسد مادوں کو پیشاب کی صورت میں جسم سے خارج کرتے ہیں، اس طرح یہ خون کے لئے کسی فلٹر کی طرح کا کام سر انجام دیتے ہیں۔

پانی کی مناسب مقدار اور متوازن غذا گردوں کے افعال کی بہتر انداز میں انجام دہی کے لئے بہت ضروری ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق گردوں کی بیماری میں مبتلا افراد کی جانب سے “مچھلی” کھانا انہیں فائدہ پہنچا سکتی ہے۔

Sumac roasted fish recipe: A tender, succulent dish worthy of celebration | The Independent

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: گردوں کے امراض سے بچنے کے لئے ان غذاؤں کا استعمال کریں

ماہرین کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر سمندری مخلوق یعنی مچھلیوں کی مختلف قسموں پر مبنی غذائیں کھانے والے افراد میں گردوں کی بیماریاں کم ہوتی ہیں جبکہ مچھلیاں کھانے سے گردوں کے پرانے یا شدید مرض میں مبتلا افراد کو فائدہ ملتا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ مچھلیاں کھانے سے گردوں کے امراض پیدا ہونے سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے۔

ماہرین نے تجویز دی کہ گردوں کی صحت کے لیے لوگوں کو مختلف اقسام کی مچھلیاں کھانی چاہئیں۔

یہ بھی پڑھیں: گردوں کے ناکارہ ہونے کی وہ 5علامات جنہیں جان کر آپ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر