Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ مسلز مضبوط بنانے کا آسان ترین طریقہ جانتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ مسلز مضبوط بنانے کا آسان ترین طریقہ جانتے ہیں؟

آج ہم آپکو مسلز مضبوط بنانے کا آسان ترین بتائیں گے۔

اگر آپ مصروفیات کے باعث جم میں زیادہ وقت نہیں دے پارہے تو کوئی مسئلے والی بات نہیں کیونکہ آپ کم وقت تک ورزش کر کے بھی اپنے مسلز کو زیادہ بڑھا سکتے ہیں۔

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وزن کو اوپر نیچے کرنے والی ورزشں مسلز کا حجم بڑھانے کے لیے زیادہ مؤثر ثابت ہوتی ہیں۔

تحقیق میں 3 مختلف ورزش کرنے والے افراد کو شامل کیا گیا اور پھر ان کو 3 گروپس میں تقسیم کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہاتھوں کے مسلز کا ہمارے ماضی سے کیا تعلق ہے؟ حیران کن انکشافات

Advertisement

گروپ اے وزن کو اوپر نیچے کرنے والی ورزش کرنے والوں کا تھا، گروپ بی وزن کو اٹھانے جبکہ گروپ سی دونوں طرح کی ورزشں کرنے والوں کا تھا۔

گروپ اے میں شامل افراد دیگر کے مقابلے میں 50 فیصد کم وقت ورزش کرنے کے عادی تھے۔

تحقیق سے دریافت کیا کہ گروپ اے کے افراد کے مسلز کے حجم میں اضافہ باقی 2 گروپس میں شامل افراد جتنا ہی تھا حالانکہ وہ دیگر کے مقابلے میں کم وقت تک ورزش کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: مسلز کی مضبوطی کے لئے 3 سیکنڈ کا یہ کار آمد طریقہ ضرور آزمائیں

اس کے علاوہ گروپ اے والے لوگوں کے مسلز کی موٹائی دیگر گروپس کے مقابلے میں زیادہ تھی۔

 محققین کا کہنا ہے کہ جم میں 50 فیصد وقت کم لگا کر بھی مسلز کا حجم بڑھانا ممکن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر