Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا ہر دوا کو دودھ کے ساتھ لینا درست ہے؟

Now Reading:

کیا ہر دوا کو دودھ کے ساتھ لینا درست ہے؟

کیا ہر دوا کو دودھ کے ساتھ لینا درست ہے؟

ماہرین صحت اکثر دوا کو دودھ کے ساتھ اور کچھ دواؤں کو پانی سے لینے کا مشورہ دیتے ہیں۔

اب سوال یہ ہے کہ کچھ دواؤں کو پانی کے ساتھ اور کچھ کو دودھ کے ساتھ لینے کا مشورہ کیوں دیا جاتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں: دودھ کی مختلف اقسام صحت کے لیے مفید ہیں یا مضر؟ماہرین کیا کہتے ہیں

دواؤں کو دودھ کے ساتھ لینے کا مشورہ اس لیے دیا جاتا ہے کیونکہ خالی پیٹ دوا معدے کے لیے نقصان کا باعث بن سکتی ہے، اگر دودھ یا کوئی غذا کھائی تو غذا دوا کو جذب ہونے میں مدد دیتی ہے اور معدے کو تیزابیت سے بچاتی ہے۔

اس کے برعکس اینٹی بائیوٹکس کی ایک کلاس ایسی ہے جو دودھ کے ساتھ رد عمل ظاہر کرتی ہے۔

Advertisement

کیلشیئم اور میگنیشیئم جیسی معدنیات جو دودھ میں پائی جاتی ہیں وہ ادویات یا اینٹی بائیوٹکس کو جسم میں جذب ہونے سے روکتی ہیں۔

اسی طرح کافی، چائے یا جوس میں بھی مختلف قسم کے مرکبات ہوتے ہیں، جیسے کافی میں کیفین، جو دوا کے جذب کو متاثر کر سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موسم سرما کی بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو لوبان کا تیل استعمال کریں

 اس لیے سب سے بہتر یہ ہے کہ دوا تازہ پانی کے ساتھ لی جائے کیونکہ پانی میں ایسے مرکبات نہیں ہوتے جو دوا کے جذب میں ہونے سے روکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر