Advertisement
Advertisement
Advertisement

اچھی صحت کے لئے روزانہ کتنے منٹ ورزش کرنی چائیے؟

Now Reading:

اچھی صحت کے لئے روزانہ کتنے منٹ ورزش کرنی چائیے؟

ایک صحت مند اور متوازن زندگی کے لیے ورزش نہایت ضروری ہے۔

ورزش سے انسان نہ صرف چاق و چوبند رہتا ہے بلکہ اس کا وزن بھی قابو میں رہتا ہے۔

باقاعدہ ورزش انسان کے مدافعتی نظام کو بہترین حالت میں رکھتی ہے اور اسے کینسر سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اچھی صحت کے لئے روزانہ کتنے منٹ ورزش کرنی چائیے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

دن بھر میں 15 منٹ کی ورزش بھی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔

Advertisement

116 Three Pretty Girls Doing Exercises In The Gym Stock Photos, Pictures & Royalty-Free Images - iStock

15 منٹ بظاہر بہت کم وقت لگتا ہے مگر تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کچھ منٹ کی ورزش بھی جسمانی سرگرمیوں سے دور رہنے سے بہتر ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے ورزش کرنے کا بہترین وقت کونسا ہے؟

اگر آپ کے پاس ورزش کے لیے زیادہ وقت نہیں تو 15 منٹ کی جسمانی سرگرمیوں سے آغاز کر سکتے ہیں۔

امریکن کالج آف اسپورٹس میڈیسن نے 10 سے 15 منٹ کی ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیوں سے ورزش کے آغاز کا مشورہ دیا ہے۔

صرف چہل قدمی کرنے سے بھی جسمانی صحت کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے جبکہ روزانہ کی بنیاد پر ورزش کو معمول بنانے میں بھی مدد ملتی ہے۔

Advertisement

5 Benefits of Walking Outside, Even During Coronavirus

یہ بھی پڑھیں: ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے کی وجوہات کیا ہیں؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر