Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ عام سی غذا جلد پر لگائیں، کئی مسائل سے نجات پائیں

Now Reading:

یہ عام سی غذا جلد پر لگائیں، کئی مسائل سے نجات پائیں
غذا

یہ عام سی غذا جلد پر لگائیں، کئی مسائل سے نجات پائیں

شاداب اور ہموار جلد چہرے پر حسن بن کر جھلکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چہرے کے نقوش کتنے ہی خوبصورت ہو لیکن جلد صاف اور صحت مند نہ ہوتو چہرے کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔

خواتین اس ضمن میں خاصا محتاط رویہ رکھتی ہیں وہ نہ صرف چہرے کا خیال رکھتی ہیں بلکہ اس کے لیے کئی طرح کی مصنوعات اور گھریوں ٹوٹکے بھی استعمال کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یہ پھل کھائیں صحت بڑھائیں، جلد پرلگائیں حسین نظر آئیں

Advertisement

چہرے کی جلد کے متاثر ہونے کی کئی وجوہات ہیں جیسے غیر متوازن، نیند کی کمی، اسٹریس اور آلودگی یہ سب کسی نہ کسی طرح چہرے کی جلد کے ساتھ آپ کی صحت کو بھی متاثر کرتے ہیں، یہ اکثر چہرے پر جھریوں، مسامات کا کا بڑے ہوجانا، ڈھیلی جلد اوررنگت کو خراب کرنے کا سبب بنتے ہیں۔

بہتر جلد کے لیے سب سی پہلے تو ان تمام ہی عوامل کو جو جلد کو متاثر کرتے ہیں ان سے بچا جائے اور ان کا خیال رکھا جائے ساتھ ہی یہاں صرف دواجزا کو ملا ایک فیس پیک بنایا جارہا جس کے استعمال سے جلد کو دوبارہ جوان اور حسین بنایا جاسکتا ہے۔

یہاں جس غذا کو استعمال کیاجارہاہے وہ کافی ہے کافی کی افادیت سے تو سب ہی واقف ہے یہ جلد کو ساخت کو بہتربنانے اور رنگت نکھارنے میں بے مثال ہے جبکہ ایلوویرا جیل جلد کے تمام ہی مسائل کو حل کرنے میں حیرت انگیزصلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisement

اسے بنانے کے لیے دو کھانے کے چمچ ایلوویرا جیل میں آدھا چائے کا چمچ کافی شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں اسے چہرے پر لگائیں اورچند منٹ بعد دھولیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر