Advertisement
Advertisement
Advertisement

بال خورہ ہو یا بال جھڑ، اس ہیئر ٹونر میں ہے تمام مسائل کا حل

Now Reading:

بال خورہ ہو یا بال جھڑ، اس ہیئر ٹونر میں ہے تمام مسائل کا حل
بال

بال خورہ ہو یا بال جھڑ، اس ہیئر ٹونر میں ہے تمام مسائل کا حل

بال آپ کی شخصیت کو متاثر کن بنانے میں اہم کردار اداکرتے ہیں تاہم بہت سے عوامل ایسے ہیں جو انہیں بری طرح نقصان پہنچاکر کمزور کر دیتے ہیں جس سے بال گرنے سے لے کر مختلف مسائل جنم لینے لگتے ہیں۔

Advertisement

یوں تو بازار میں ان تمام مسائل کے حل کے لیے مختلف مصنوعات دستیاب ہیں جن میں اکثر ایسے کیمیکلزموجود ہوتے ہیں جو بالوں کے مزید نقصان کا باعث بنتے ہیں۔ یہی وجہ ہے لوگوں کی بڑی تعداد اب ان مسائل کے حل کے لیے گھریلو یعنی قدرتی اجزاء سے تیار ٹوٹکوں سے مدد حاصل کرتی ہے۔ اسی لیے یہاں پر ایک ایسا طاقت ور ٹونراستعمال کیاجارہا ہے جو بالوں کے کئی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یہ ہیئر ٹونر بال خورہ جیسے ایلوپیشیا بھی کہاجاتاہے اس کا علاج کرنے کے ساتھ بالوں کے جھڑنے اور خشکی جیسے مسائل کو دور کے کر بالوں کو گھنا چمکدرابنانے میں مدد فراہم کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بالوں کو سیدھا کرنے کے لیے صرف ان دو اجزاء کا استعمال کریں

Advertisement

اس ہیئرٹونر کوکس طرح تیارکیا جاتا ہے اور اس میں کون کون سے جادوئی اجزاء استعمال کیے گیے ہیں جانتے ہیں۔

اجزاء:

اس ہیئر ٹونر کو بنانے کے لیے جو اجزاء درکار ہیں ان میں دوکھانے کے چمچ میتھی دانہ۔ دس سے بارہ قطرے روز میری ایسینشیل آئل، ایک چائے کا چمچ کیسٹرآئل اورایک چائے کا چمچ ایلوویرا جیل شامل ہیں۔

 ترکیب:

Advertisement

متھی دانہ کو دوگلاس پانی میں اتنا ابالیں پانی آدھارہ جائے، اب اسے ٹھنڈا ہونے کے رکھ دیں، اب ایک پیالی میں روزمیری ایسنشیل، کیسٹرآئل اور ایلوویراجیل ڈال کراچھی طرح مکس کریں، اب اس میں میتھی دانہ کا پانی شامل کریں اور اچھی بلینڈر کریں، لیجئے بہتر ہیئر ٹونر تیار ہے۔

 استعمال:

اس ٹونر کو سر میں لگار کر اچھی مساج کریں اور گھنٹے بعد کسی بھی شیمپو سے بالوں کو دھوکر کنڈیشنر کا استعمال کریں۔

بہتر نتائج کے لیے ہفتے میں تین بار، مہینے بھر تک استعمال کریں اور بالوں کے تمام مسائل سے نجات پائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر