Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایویئن فلو کیا ہے؟ کیا یہ اگلی انسانی وبا ہوگی؟

Now Reading:

ایویئن فلو کیا ہے؟ کیا یہ اگلی انسانی وبا ہوگی؟

کیا ایویئن فلو اگلی انسانی وبائی بیماری ہوگی؟ یہ وائرس پرندوں سے ممالیہ جانوروں تک پھیل گیا ہے جس سے خطرہ بڑھ گیا ہے۔

 اکنامسٹ کے مطابق ایویئن انفلوئنزا کی اب تک کی سب سے بڑی ریکارڈ کی گئی، وبا پوری دنیا میں پولٹری اور جنگلی پرندوں کی آبادی کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے اور ایسے خدشات بڑھ رہے ہیں کہ یہ انسانوں کے لیے بھی خطرہ بن سکتی ہے۔

8 فروری کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ نے خبردار کیا تھا کہ دنیا کو برڈ فلو کی ممکنہ وبائی بیماری کے لیے تیاری کرنی چاہیے، انسان کو کتنا پریشان ہونا چاہیے؟ ڈاکٹر ٹیڈروس کا انتباہ h5n1 کے حالیہ پھیلاؤ سے سامنے آیا تھا جو انفلوئنزا وائرس کی ایک ذیلی قسم ہے جو پرندوں سے ممالیہ تک پہنچ گئی ہے۔

حالیہ ہفتوں میں پیرو نے h5n1 سے 585 بحری شیروں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔

Advertisement

اکتوبر میں اسپین میں منک (آبی نیولا) فارم پر ایک وبا دریافت ہوئی تھی جب کہ برطانیہ میں یہ وائرس لومڑیوں اور اود بلاؤ میں پایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر