Advertisement
Advertisement
Advertisement

رات میں پھل کھانا صحت کے لیے مفید ہے یا مضر؟ ماہرین کیا کہتے ہیں

Now Reading:

رات میں پھل کھانا صحت کے لیے مفید ہے یا مضر؟ ماہرین کیا کہتے ہیں
پھل

رات میں پھل کھانا صحت کے لیے مفید ہے یا مضر؟ ماہرین کیا کہتے ہیں

پھل، سبزیاں، گریاں اور بیج صحت سے بھرپورغذائیں ہیں جوآپ کوتندرست وتوانا رکھنے ساتھ کئی امراض سے بچاتی ہیں۔ تاہم پھل ان میں سب سے زیادہ پسند کی جانی والی غذا ہیں۔

Advertisement

پھلوں میں کئی طرح کے وٹامنز اور منرلز اور اینٹی آکسیڈینٹس کثیرمقدار میں پائے جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ماہرین روزانہ پھلوں کو غذا میں شامل رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ ویسے تو پھلوں کو کسی بھی وقت کھایا جاسکتا ہے تاہم اکثرلوگ انہیں رات میں کھانے سے منع کرتے ہیں، کیا پھلوں کو رات میں کھایا جاسکتا ہے یا نہیں، جانتے ہیں۔

رات پھل نہ کھانے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں

اس بات کے کوئی سائنسی ثبوت نہیں ہے کہ رات میں پھل کھانے سے صحت متاثر ہوتی ہے تاہم ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگوں میں رات میں پھل کھانے سے کوئی پریشانی ہوسکتی ہے۔

یہ کس طرح آپ کو متاثر کرسکتے ہیں

پھل کھانے کے لیے کوئی مخصوص وقت نہیں ہے تاہم اگر رات میں پھل کھایا جائے تو آپ کو ان مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

Advertisement

نیند میں خلل

Advertisement

سونے سے قبل کچھ بھی کھانا نیند میں خلل کا سبب بن سکتا ہے اور پھل ان سے مختلف نہیں ہیں، تو کوشش کریں کہ سونے سے تین گھنٹے قبل انہیں کھانے سے گریز کریں۔

بلڈ شوگر میں اضافہ

رات گئے پھل کھانے سے ان میں موجود چینی خون میں شامل ہونے لگتی ہے جس سے خون میں گلوکوز کی سطح بڑھ سکتی ہے تاہم اس کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر