Advertisement
Advertisement
Advertisement

پروٹین سے بھرپور اسمودی، جو یاداشت اور عملی افعال کو بہتربنائیں

Now Reading:

پروٹین سے بھرپور اسمودی، جو یاداشت اور عملی افعال کو بہتربنائیں
اسمودی

پروٹین سے بھرپور اسمودی، جو یاداشت اور عملی افعال کو بہتربنائیں

صحت مند رہنے کے لیے صحت بخش غذا نہایت ضروری ہے تاکہ جسم کے تمام افعال کی بہترانجام دہی کو یقینی بنایا جاسکے، ایسی ہی صحت سے بھرپور غذاؤں میں اسمودی کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔

Advertisement

اسمودی جن اجزاء سے تیار کی جاتی ہے وہ انتہائی صحت بخش ہوتے ہیں جوآپ کو صحت مند رکھنے کے ساتھ کئی امراض سے تحفظ بھی فراہم کرتے ہیں۔

اسمودی کسی بھی ملک شیک کے مقابلے میں قدرے گاڑھا مشروب کہلاتی ہے جو کہ تازہ پھل، سبزیوں، ان کے جوس، دودھ یا دہی ڈال کر تیارکی جاتی ہے۔ اس میں چینی اوردودھ کا ستعمال کم کیا جاتا ہے جبکہ ان کی جگہ بھی پھلوں اور سبزیوں کا رس اور مٹھاس کے لیے شہد کو ترجیح دی جاتی ہے۔

اس سمودی کی تیاری میں بھی ایسے اجزاء استعمال کیے جارہے ہیں جو آپ کوپروٹین فراہم کرنے کے ساتھ یاداشت کو بہتر بناکر عمل افعال کی کار کردگی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

فلیکس سیڈ، بیری اور انارسے تیار کی جانے والی یہ اسمودی پروٹین اور صحت مند چکنائی فراہم کرتی ہے۔ اس میں ایک چینی جڑی بوٹی گنگکوکو استعمال کیاگیاہے جو دماغی صحت کو فروغ دینے اورعلمی افعال کو بہتر بنانے اور یادداشت کی کمی کو روکنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

Advertisement

فلیکس سیڈ، بیری اور انار کی اسموتھی

اجزاء:

Advertisement

3 اسٹرابیری

مٹھی بھر بلیو بیریز

1  کھانے کاچمچ گوجی بیریز

2  چائے کے چمچ بھنگ کے بیج

1 چائے کا چمچ ایشیا بیری پاؤڈر

1/2  کپ انار کا رس، ناریل کا پانی، یا سبز چائے

Advertisement

1/2  چائے کا چمچ السی کا تیل

1/2  چائے کا چمچ ناریل کا تیل

 1/4  چائے کا چمچ گنگکو پاؤڈر

 1/4  پکا ہوا ایوکاڈو

ہدایات:

ان تمام اجزاء کو ایک بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں، کریمی اور ہموار ہونے پر گلاس میں سرو کریں۔

Advertisement

نوٹ: اگر اس میں کوئی جز نہ ملیں تو بقایا اجزاء کو ملاکر استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر