Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئی چپّل یا موزوں سے پاؤں میں الرجی؟ گھریلو علاج ممکن

Now Reading:

نئی چپّل یا موزوں سے پاؤں میں الرجی؟ گھریلو علاج ممکن
نئی چپّل یا موزوں

نئی چپّل یا موزوں سے پاؤں میں الرجی؟ گھریلو علاج ممکن

اکثر لوگوں کو نئی چپل یا موزوں سے پاؤں میں خارش یا الرجی ہو جاتی ہے جو بے چینی کا بھی سبب بنتی ہے۔

آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس مسئلے سے نجات کا آسان طریقہ جس سے نہ ہی کبھی پاؤں میں الرجی ہوگی اور خارش، بس یہ آسان طریقہ آزمائیں۔

پاؤں کی الرجی کا گھریلو علاج

• اگر آپ باہر سے آئیں موزے، چپل یا جوتا اُتاریں اور پاؤں میں کھجلی شروع ہو جائے تو سب سے پہلے پاؤں دھو لیں۔

• اب ایک پیالی لیں اس میں تھوڑا سا کھوپرے کا تیل ڈالیں اور ساتھ امرت دھارا ملا لیں، اب اس تیل کو پاؤں میں لگائیں اور چھوڑ دیں۔

Advertisement

• کچھ ہی منٹوں میں خارش اور الرجی دور ہو جائے گی۔

• اس کے علاوہ اگر آپ کو آئے دن پاؤں میں الرجی کا مسئلہ رہتا ہے تو ایک کپڑے میں ہینگ باندھ کر اس کپڑے کو پاؤں میں پہن لیں، یہ بھی فائدے مند ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر