Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو ان بیجوں سے مدد حاصل کریں

Now Reading:

وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو ان بیجوں سے مدد حاصل کریں
وزن

وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو ان بیجوں سے مدد حاصل کریں

دنیا کی ایک بڑی آبادی موٹاپے کا شکار ہے اور وہ اس سے نجات کے لیے مختلف جتن بھی کرتی نظر آتی ہے جو کام بھی کرتے ہیں تاہم انہیں چھوڑتے ہی وزن دوبارہ بڑھنے لگتا ہے۔

تاہم ماہرین اس ضمن میں کچھ بیجوں کو وزن کم کرنے کے لیے مفید قرار دیتے ہیں اگر آپ بھی اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان ہیں اور اسے بغیر کسی ڈائٹنگ کے کم کرنا چاہتے ہیں تو ان صحت سے بھرپور اور حیرت انگیز بیجوں سے مدد لے سکتے ہیں۔ یہ کیسے آپ کا وزن کم کرسکتے ہیں جانتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

تخم بالنگا

تخم بالنگا فائبر، کیلشیم، میگنیشیم، فاسفورس، آئرن، اومیگا تھری، سکس فیٹی ایسڈ اورصحت مند چکنائیوں سے بھرپور ہوتے ہیں یہ تمام ہی غذائی اجزاء پیٹ پر جمی چکنائی کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس طرح وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اسے پانی، سلاد، پڈنگ اور دیگر مشروبات میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

میتھی دانہ

میتھی دانہ ایک سپر فوڈ کا درجہ رکھتا ہے جوبھوک کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے ساتھ ہی آپ کو پیٹ بھرے کا احساس دلاتا ہے یہ کیلوریز کو استعمال کر کے بیلی فیٹ کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اگر آپ وزن کم کرنے کے خواشمند ہیں تو ان 3 غذاؤں سے پرہیز کریں

Advertisement

السی کے بیج

یہ غذائیت سے بھرپورہونے کی وجہ سے وزن کو کم میں مدد دیتے ہیں۔ ساتھ ہی یہ بیج ذیابیطس اور ہاضمے کے لیے بھی بہترین تصور کیے جاتے ہیں۔

کدو کے بیج

فائبر، اومیگا فیٹی ایسڈ اور پروٹین سے بھرپور ہونے کی وجہ سے کدو کے بیج وزن کو تیزی سے کم کرتے ہیں انہیں سادہ کھائیں نمک ملے کھانے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر