ماں نے ننھے بچے کے ناک کے ساتھ ایسا کیا کیا جو اسے فوراََ نیند آ گئی، اگر آپ کا بچہ بھی جلد سوتا نہیں تو یہ طریقہ آزمائیں۔
اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ماں اپنے بچے کے ساتھ کھیل رہی ہے اور یہ کھیل بچے کو بہت سکون بھی پہنچا رہا ہے اور اس کے بعد بچہ فوراََ سو جاتا ہے۔
یہ طر یقہ کچھ یوں ہے کہ یہ ماں اپنے بچے کی ناک پر بہت ہی آرام سے بار بار انگلی رکھ کر ساتھ میں اپنی زبان سے ایک ہلکی پھلکی دھن بھی گنگنا رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بچے کو جلد اور آرام دہ نیند کیسے سلایا جائے؟ ماہرین نے بتادیا
15 سیکنڈ تک اس ماں نے یہ عمل کیا جس کے بعد بچہ آرام سے سو گیا۔
واضح رہے کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہے جسے اب تک 17 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
