Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلوویرا کو کاٹ کر رات بھر بھگو کر پینے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے

Now Reading:

ایلوویرا کو کاٹ کر رات بھر بھگو کر پینے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے

ایلویرا قدرت کی جانب سے عطا کردہ وہ تحفہ ہے جو طبی فوائد سے مالا مال ہے۔

ایلویرا ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جس میں جلد کے امراض، دانت کا درد، بال جھڑنے، سر کی خشکی، جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف اور حسن و خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

تو آج ہم آپکو بتائیں گے کہ ایلوویرا کو کاٹ کر رات بھر بھگو کر پینے سے کیا ہوتا ہے۔

ایلوویرا کے گودے کو رات بھر نیم گرم پانی میں بھگو کر چھوڑ دیں اور پھر اس کو صبح اٹھ کر نہارمنہ پی لیں۔

اس سے نہ صرف آپ کا معدہ بالکل ٹھیک رہے گا بلکہ کھانا جلد ہضم ہوگا، تیزابیت، سینے کی جلن اور معدے کی پتھری بھی خارج ہوگی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ایلوویرا وزن کم کرنے میں کتنا مفید؟

اس پانی کو پینا بالکل ایسا ہے جیسے کہ آپ کوئی ڈیٹاکس واٹر کو پی رہے ہوں۔

اس میں معدنیات اور وٹامنز کی ڈبل مقدار پائی جاتی ہے جو جسم کے لیے بوسٹرز کا کام کرتی ہے۔

یہ جلد کی تازگی کو بھی بڑھاتا ہے اور آرتھرٹک سوجن کو کم کرتا ہے۔

آنتوں کے مسائل کو بھی کم کرتا ہے، اس کے علاوہ ایسے افراد جو گنج پن کا شکار ہیں یہ ان کے لیے بھی بہترین ہے کیونکہ یہ بال اگانے کے معاملے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کیا ایلوویرا جیل ذیابیطس کے مرض میں ایک اہم دوا ثابت ہو سکتی ہے؟

ایلوویرا کے اس پانی میں وٹامن ای کے چند قطرے، عرق گلاب کے قطرے، تھوڑی سی آئسنگ شوگر، کوئی بھی فیرنس کریم میں ملا کر لگائیں، 15 منٹ لگا رہنے دیں پھر اپنے فیس واش سے دھو لیں، یہ فیشل کی طرح کام کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر