Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزہ رکھنے والے ذیابیطس کے مریضوں کیلئے اہم مشورے

Now Reading:

روزہ رکھنے والے ذیابیطس کے مریضوں کیلئے اہم مشورے
روزہ

روزہ رکھنے والے ذیابیطس کے مریضوں کیلئے اہم مشورے

رمضان میں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پورے روزے رکھے لیکن اکثر شوگر کے مریض اس حوالے سے پریشان نظر آتے ہیں۔

شوگر کے مریضوں کو رمضان میں بہت احتیاط کرنی پڑتی ہے کیونکہ اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو ان کی شوگر کافی بڑھ جاتی ہے یا پھر بہت ہی لو ہو جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ذیابیطس میں کس تیل کا استعمال صحت کے لئے مفید ہے

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کو چاہیے کہ وہ روزے کے دنوں میں اپنی شوگر کو جب موقع ملے تب چیک کریں اور ذرا بھی شک ہو تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

  ذیابیطس کے مریضوں کیلئے چند اہم مشورے

Advertisement

سحری میں ناریل کا پانی، لیموں پانی یا سادا پانی پی کر خود کو ہائیڈریٹ رکھیں، افطار کے بعد یا سحری میں اتنا پانی پی لیں کہ دن کے 7-8 گلاس ہوجائیں۔

کوشش کریں سحری اور افطار میں پھل سمیت دہی اور دودھ کا استعمال کریں اور  کم گلیسیمک انڈیکس والے کاربوہائیڈریٹس کو ترجیح دیں جیسے براؤن رائس، ملٹی گرین آٹا اور سبزیاں وغیر۔

یہ بھی پڑھیں: منہ میں پیدا ہونے والی وہ علامات جو آپ کو ذیابیطس سے آگاہ کرے

افطاری کے وقت افطار کی اشیاء اور کھانا ایک ہی وقت میں کھانے سے گریز کریں،  بہتر ہے کہ پہلے افطار کریں، کچھ دیر بعد کھانا کھائیں اور اس کے بعد وقفے وقفے سے کچھ نہ کچھ کھاتے رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر