Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ وزن بڑھانا چاہتے ہیں؟ تو ان طریقوں کو آزمائیں

Now Reading:

کیا آپ وزن بڑھانا چاہتے ہیں؟ تو ان طریقوں کو آزمائیں
وزن

کیا آپ وزن بڑھانا چاہتے ہیں؟ تو ان طریقوں کو آزمائیں

جس طرح لوگوں کی اکثریت وزن بڑھنے سے پریشان ہیں بلکل اسی طرح کچھ لوگ وزن میں کمی کی شکایت کرتے دکھائی دیتے ہیں، ان کا کہناہوتا ہے کہ وہ کچھ بھی کر لیں ان کا وزن نہیں بڑھتا۔

Advertisement

ایسے افراد اکثر بہت ہی دبلے پتلے ہوتے ہیں اور کم وزن ہونے کی وجہ احساس کمتری کا میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ یہاں محض وزن بڑھانے کی بات نہیں کی جارہی بلکہ صحت مند وزن کی بات کی جارہی ہے یعنی وزن کو بڑھانے کے لیے ایسی غذائیں استعمال کی جائے جو وزن کے صحت بڑھانے میں بھی معاون ثابت ہو۔ یہی وجہ ہے کہ آج یہاں پر وزن بڑھانے کے لیے چند نہایت ہی کار آمد طریقے پیش کیے جارہے ہیں۔

کیلوریز میں اضافہ

اگر آپ کا وزن کم ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے جسم کے حساب سے کیلوریز کا استعمال نہیں کر رہیں ہیں۔ کوشش کریں کہ بی ایم آئی کے مطابق وزن بڑھانے کے لیے صحت مند غذا کی مقدار کو بڑھائیں، تاکہ صحت مند وزن میں اضافہ ہو سکے۔

چاول

چاولوں کی کئی اقسام ہے اور یہ کار بوہائیڈریٹ سے بھر پور ہوتے ہیں اس لیے ماہرین وزن بڑھانے کے لیے چاول کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

پروٹین

پروٹین جسم میں مختلف افعال کی انجام دہی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اس لیے اس کی مناسب مقدار جسم کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے وزن میں اضافے کے خواہشمند افراد کو پروٹین روزانہ غذا میں شامل رکھنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

زیتون کا تیل

Advertisement

زیتون کے تیل کی افادیت سب ہی جانتے ہیں یہ صحت بخش تیل آپ کو صحت مند رکھنے کے ساتھ وزن برھانے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔ اس میں کافی مقدار میں کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

ورزش

غذاکے ساتھ جسمانی سرگرمی کے بغیروزن بڑھانا کسی قدر مشکل ہے تو کوشش کریں، متوازن غذا کے ساتھ ورزش کو معمول کا حصہ بنائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر