Advertisement
Advertisement
Advertisement

میٹھے کی طلب کو نمک سے پورا کرسکتے ہیں؟ ماہرین نے طریقہ بتا دیا

Now Reading:

میٹھے کی طلب کو نمک سے پورا کرسکتے ہیں؟ ماہرین نے طریقہ بتا دیا
میٹھے

میٹھے کی طلب کو نمک سے پورا کرسکتے ہیں؟ ماہرین نے طریقہ بتا دیا

اگر کسی کو مسلسل میٹھے کی طلب ہوتی ہو تو وہ اسے نمک سے پورا کرسکتا ہے۔

جی ہاں! بھارتی ماہرین غذائیت کے مطابق ہم جتنی زیادہ چینی کھاتے ہیں، اتنی ہی زیادہ چینی کی خواہش ہوتی ہے کیونکہ یہ ہمارے دماغ میں ڈوپامائن کو متحرک کرتی ہے جو کہ نشہ آور ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ میٹھے کی طلب اس لئے بھی ہوتی ہے کیونکہ ہم نمک کی مقدار ضروت سے کم لے رہے ہوتے ہیں۔ نمک کی خاص مقدار ہمارے جسم کے لئے بہت ضروری ہے اور جب ہم ضرورت سے کم نمک لیتے ہیں تو ہمارا دماغ متحرک ہوکر ہمیں پیغام دینا شروع کردیتا ہے کہ اسے میٹھے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ جب ہم ضرورت سے کم نمک لیتے ہیں تو ہمارے جسم کے اندر ‘اندرونی بھوک’ کا عمل شروع ہوجاتا ہے ، ہمارے جسم کو لگتا ہے کہ اب سوڈیم کو محفوظ کرنے کی ضرورت ہے۔لہذا، جسم آپ کے گردوں کو پیغام دیتا ہے کہ آپ کو زیادہ سوڈیم کی ضرورت ہے اس لیے یہ زیادہ انسولین خارج کرے تاکہ گردے خون سے سوڈیم کو دوبارہ جذب کر سکیں۔

اس حوالے سے ماہرین غذائیت مشورہ دیتے ہیں کہ اگلی بار جب بھی آپ کو میٹھے کی طلب ہوتو چینی کے بجائے نمک کو آزمائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر