Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزہ رکھنے سے ذہنی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے

Now Reading:

روزہ رکھنے سے ذہنی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ روزہ رکھنے سے ذہنی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ رکھنے والے افراد نے ڈپریشن، اضطراب اور یہاں تک کہ تناؤ کی علامات میں بہتری کا تجربہ کیا ہے اور روزے کے دوسرے ہفتے انہیں تھکاوٹ سے بھی نجات مل جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کیٹون میٹابولزم کی وجہ سے ہوتا ہے جو تناؤ کی سطح کو کم کرنے میں معاون ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق رمضان کے دوران روزہ رکھنے سے لوگوں میں تناؤ اور اضطراب کی سطح میں نمایاں کمی واقع ہوئی جبکہ ایک اور تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روزہ نیوروپلاسٹی کو بڑھا سکتا ہے جو ڈپریشن کی علامات کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رمضان کے دوران تھکاوٹ اور سستی سے بچانے میں مددگار طریقے

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں روزہ جسمانی اور ذہنی فوائد فراہم کرتا ہے وہیں روزہ رکھنے والوں کو خود کا خیال رکھنے کی بھی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ افطار کے بعد یا سحری کرتے وقت پانی کا زیادہ استعمال کیا جائے اور ایسی غذاؤں کا استعمال کیا جائے جو آپ کے جسم کو توانا رکھ سکیں۔

اس کے علاوہ آرام کرنے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ جسمانی سرگرمی میں مشغول رہنا بھی ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ بھی ہمیشہ تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں تو کہیں اس کی وجہ یہ تو نہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر