Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسمانی طور پر فٹ لوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جانیے

Now Reading:

جسمانی طور پر فٹ لوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جانیے
ہارٹ اٹیک

جسمانی طور پر فٹ لوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟ وجہ جانیے

دنیا بھر میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور نوجوانوں سمیت وہ افراد جو بظاہر تندرست نظر آتے ہیں انہیں بھی ہارٹ اٹیک ہورہا ہے۔

اب یہاں سوال یہ ہے کہ وہ لوگ جو بظاہر تندرست اور فٹ نظر آتے ہیں انہیں ہارٹ اٹیک کیوں ہوتا ہے؟

      اس کی کئی وجوہات ہیں جنہیں ہم نظر انداز کردیتے ہیں تو آئیے جانتے ہیں کہ روزمرہ معمولات میں ہم وہ کیا چیزیں نظر انداز کرتے ہیں جو ہمارے دل کی صحت پر اثر ڈالتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کھانے کے بعد احساسات کو لکھنا صحت مند کھانے کی ترغیب دلاتا ہے، تحقیق

فٹنس کیا ہے؟

Advertisement

زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں کہ فٹنس وہ ہوتی ہے جو بظاہر آپ کا جسم دکھ رہا ہو، یعنی آپ اگر دُبلے پتلے ہیں تو آپ فٹ ہوگئے اور اگر موٹے ہیں تو آپ فٹ نہیں ہیں۔

لیکن یہ خیال بالکل غلط ہے، اصل فٹنس جسم کی وہ حالت ہے جہاں ذہنی اور جسمانی صحت اچھی اور متوازن ہوتی ہے۔

یہاں ہم آپ کو ان عام چیزوں کے بارے میں بتائیں گے جن کو نظر انداز کرنا فٹ لوگوں کے ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے۔

ورزش

فٹنس کا مطلب ہے جسم کو صحیح مقدار میں ٹریننگ دینا یعنی ایک حد میں ورزش کرنا، کچھ افراد مسلسل ورزش کرتے ہیں، اس سے ان کی صحت کو نقصان پہنچتا ہے۔

 نیند پوری نہ لینا

Advertisement

ایک بالغ انسانی جسم کو روزانہ کی بنیاد پر 7-8 گھنٹے کی نیند کی ضرورت ہوتی ہے، اس سے کم نیند آپ کو مختلف پریشانیوں میں مبتلا کرسکتی ہے اور نیند کی کمی قلبی صحت کے لیے زیادہ خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جوڑوں کو صحت مند رکھنے کے لیے یہ غذائیں استعمال کریں

صحت کے دیگر مسائل

فٹنس کے معنی ہی یہی ہیں کہ جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ دماغی صحت کو بھی یقینی بنایا جائے، بہت سے لوگ اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتے جس کا اثر دل پر ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر