Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزن کم کرنے کیلئے رمضان ڈائٹ پلان کیا ہونا چاہیے؟ ماہرین نے بتادیا

Now Reading:

وزن کم کرنے کیلئے رمضان ڈائٹ پلان کیا ہونا چاہیے؟ ماہرین نے بتادیا

آج ہم آپکو وزن کم کرنے کیلئے رمضان ڈائٹ پلان کے بارے میں بتائیں گے۔

اکثر افراد کی کوشش ہوتی ہے کہ رمضان میں جسمانی وزن میں کمی لائیں جو کہ آسان نہیں ہوتا، مگر مندرجہ ذیل طریقوں پر عمل کر کے آپ وزن کم کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

رمضان میں کیا کھانا ہے سب سے پہلے اس کا فیصلہ کریں

کوشش کریں کہ کھانوں میں غذائیت سے بھرپور کھانے شامل کریں جبکہ پھل اور سبزیوں سمیت پروٹین والی غذائیں کھائیں۔

سحری کیلئے مشورے

Advertisement

اپنے دن کا آغاز یعنی جب سحری کے لیے اٹھیں تو سب سے پہلے ایک گلاس پانی پیئیں، اس کے بعد کوئی ایسی چیز کھائیں جس میں پروٹین شامل ہو، جیسے کہ انڈا اور دہی وغیرہ۔

اس کے علاوہ سحری میں آپ کاربوہائیڈریٹس والی غذائیں شامل کرسکتے ہیں جیسا کہ دلیا، براؤن چاول، ڈرائی فروٹس وغیرہ۔

یہ بھی پڑھیں: روزہ رکھنے سے ذہنی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے

یہ کھانے آپ کو دیر تک پیٹ بھرے رہنے کا احساس دلاتے رہیں گے۔

اب بات کرتے ہیں افطار کی، تو کوشش کریں کہ افطار میں کھجور کھانے کے بعد سب سے پہلے کوئی پھل کھائیں، اس کے بعد آلو سے بنی بغیر تلی کوئی چیز کھا سکتے ہیں، یا آپ کوئی سلاد بھی بنا سکتے ہیں جس میں ابلے ہوئے آلو شامل ہوں۔

کوشش کریں کہ رمضان میں جسم میں پانی کی کمی نہ ہو چونکہ پانی زیادہ نہیں پیا جاتا، اسی لیے افطار کے بعد جب موقع ملے، پانی ضرور پیئں، کولڈ ڈرنک سے گریز کریں اور ناریل کے پانی سمیت جوس پینے کو ترجیح دیں۔

Advertisement

بہت ضروری ہے کہ روزوں میں جسمانی ورزش کریں، ہر روز 30 منٹ کی ورزش لازمی کریں۔

یہ بھی پڑھیں: رمضان کے دوران تھکاوٹ اور سستی سے بچانے میں مددگار طریقے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر