Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہنے کا انتہائی آسان طریقہ

Now Reading:

ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہنے کا انتہائی آسان طریقہ

دل کی بیماری کیسے اور کب شروع ہوتی ہے؟ نئی تحقیق نے سب کے ہوش اڑادیئے

دنیا بھر میں دل کے امراض کے باعث ہونے والی اموات میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

آئیے آپکو ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہنے کا انتہائی آسان طریقہ بتاتے ہیں۔

ایک حالیہ طبی تحقیق کے مطابق صرف 11 منٹ کی چہل قدمی آپکو ہارٹ اٹیک سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔

Reap the Benefits of Walking with These 7 Workouts

جی ہاں، ماہرین کا کہنا ہے کہ امراضِ قلب سے بچنے کے لیے پیدل چلنا بہت ضروری ہے، روزانہ 11 منٹ پیدل چلنے سے صحت مند زندگی گزاری جا سکتی ہے۔

Advertisement

تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر آپ روزانہ 11 منٹ یا ہفتے میں 75 منٹ تیز چلتے ہیں تو آپ دل کی بیماریوں، ہارٹ اٹیک، فالج اور کئی اقسام کے کینسر کے خطرات کو کم کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دل کا دورہ پڑنے سے 1 ہفتہ پہلے ظاہر ہونے والی 4 خاموش علامات جو آپ کو ہر گز نظر انداز نہیں کرنی چاہئیں

ہفتے میں 75 منٹ کی چہل قدمی یا واکنگ دل کی بیماریوں کے خطرے کو 17 فیصد اور کینسر کے خطرے کو 7 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔

کیمبرج میڈیکل ریسرچ کونسل کے ایپیڈیمولوجی ڈپارٹمنٹ کے ڈاکٹر سورین بریج کے مطابق ہر ہفتے 150 منٹ کی ورزش یا واکنگ ضروری ہے اور جن لوگوں کو یہ موقع نہیں ملتا وہ ہر ہفتے کم از کم 75 منٹ کی چہل قدمی یا ورزش کو یقینی بنائیں۔

تحقیق میں خبردار کیا گیا کہ اگر جسمانی سرگرمی نہ ہو تو کئی امراض کا خطرہ ہوتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر ہفتہ 150 منٹ ورزش کرنے پر 6 میں سے ایک شخص میں ہارٹ اٹیک سے ہونے والی موت کو روکا جا سکتا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو ہارٹ اٹیک اور موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے 

ڈانس، ٹینس، دوڑ، والی بال جیسے کھیل بھی اس فہرست میں شامل ہیں جو ہارٹ اٹیک سے اموات کی شرح کو کم کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر