Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزانہ جاگنگ کر نے سے بڑھاپے میں ان بیماریوں سے بچاؤ ممکن؟

Now Reading:

روزانہ جاگنگ کر نے سے بڑھاپے میں ان بیماریوں سے بچاؤ ممکن؟
روزانہ جاگنگ

روزانہ جاگنگ کر نے سے بڑھاپے میں ان بیماریوں سے بچاؤ ممکن؟

جاگنگ سےنہ صرف وزن کم کرنے میں مددملتی ہےبلکہ اس کے ذریعے انسان تازہ دم اور پرجوش بھی رہتا ہے، جاگنگ نظام ہضم کو بہتر بنا کر میٹا بولزم تیز کرتی ہے۔

یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین کی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مہینے میں ایک بار بھی جاگنگ کرنا بڑھاپے میں یاد داشت کی مضبوطی کے لیے کافی ہے۔

بیڈمنٹن کھیلنا، تیراکی کرنا، فٹنس کے لیے ورزش کرنا، ڈانس کرنا، یوگا کرنا، فٹبال کھیلنا، جاگنگ کرنا یا تیز چلنے جیسی سرگرمیوں کے کم از کم 30 منٹ تک کے دورانیے کو ورزش کے ایک دور کے طور پر شمار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ اچھی صحت کے لئے روزانہ کتنے منٹ ورزش کرنی چائیے؟

Advertisement

واضح رہےکہ گزشتہ ریسرچ میں یہ بتایا جا چکا ہے کہ مستقل ورزش کرنے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں ایک تہائی کمی آتی ہے۔

یونیورسٹی کالج لندن کے سائنس دانوں نے اس تحقیق میں 1400 افراد کی ورزش کی عادات کا 30 سال کے عرصے تک مطالعہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:کیا آپ بھی وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ آسان ورزش جانیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر