Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ غذا جو آپ کو جگر کی تکلیف کا شکار بنا دیتی ہے؛ جانیے

Now Reading:

وہ غذا جو آپ کو جگر کی تکلیف کا شکار بنا دیتی ہے؛ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ وہ غذا جو آپ کو جگر کی تکلیف کا شکار بنا دیتی ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق مغربی طرز کی غذاؤں کا زیادہ استعمال جگر کے تکلیف دہ مرض کا شکار بنا سکتا ہے۔

جی ہاں، اس تحقیق میں بتایا گیا کہ چکنائی اور چینی سے بھرپور مغربی غذاؤں (فاسٹ یا جنک فوڈ) کے استعمال اور جگر پر چڑھنے کے مرض کے درمیان تعلق موجود ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ اس طرح کی غذا جگر کے امراض کا شکار بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ہفتے میں کتنے منٹ کی چہل قدمی جگر کی چربی سے نجات دلا سکتی ہے؟

Advertisement

معدے اور جگر ایک شریان کے ذریعے آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں، صحت کے لیے نقصان دہ غذاؤں سے معدے میں موجود بیکٹریا میں تبدیلی آتی ہے جس سے جگر پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ تحقیق میں واضح کیا گیا ہے کہ کس طرح ہمارا معدہ جگر کے امراض کے حوالے سے کردار ادا کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جگر پر چربی چڑھنے کا مرض ایک عالمی طبی وبا ہے جس سے جگر کے کینسر اور دیگر امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیفین سے بھرپور مشروبات جگر کے لیے مفید ہیں یا مضر؟ تحقیق میں اہم انکشاف

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پنجاب میں مون سون اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر