Advertisement
Advertisement
Advertisement

خربوزے کے بیج کے یہ فوائد جان لیں

Now Reading:

خربوزے کے بیج کے یہ فوائد جان لیں

آج ہم آپکو خربوزے کے بیج کے حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔

خربوزے کے بیج پروٹین کی فراہمی کا اہم ذریعہ ہیں، اس میں بڑی مقدار میں وٹامن بی 6 اور فولیٹ بھی پایا جاتا ہے جبکہ یہ میگنیشیم، زنک، پوٹاشیم سے بھرپور ہوتے ہیں۔

خربوزے کے بیجوں میں غیر حل پزیر فیٹی ایسڈ کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے شدید گرمی کے باوجود بھی یہ بیج جلد کے نکھار اور چمک دمک کو برقرار رکھ سکتے ہے۔

اس کے علاوہ ان بیجوں میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ اجزاء جلد پر سے بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو بھی ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹ کی چربی سے نجات کے لیے اس مشروب کو خالی پیٹ استعمال کریں

Advertisement

خربوزے کا بیج قدرتی طور پر نا صرف بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے بلکہ جسم کو دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ کرنے میں مدد دیتا ہے۔

بچوں کی یاد داشت بہتر بنانے کیلئے بادام نہ ملیں تو اس کی جگہ خربوزے کے بیج کا استعمال بھی وہی فوائد دیتا ہے۔

پیروں اور جسم کے دیگر حصوں میں سوزش کیلئے بھی خربوزے کے بیج بہت مفید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جلد کو جوان رکھنے کے لیے اینٹی ایجنگ مصنوعات کا استعمال کب شروع کرنا چاہئے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر