
شوگر کے مریض بغیر پریشانی کے روزہ رکھ سکتے ہیں؛ مگر کیسے؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریض اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کر کے بغیر پریشانی کے روزہ رکھ سکتے ہیں۔
طبی ماہرین کے مطابق مریض اپنی ادویات اور انسولیشن کی ڈوزز میں تبدیلی کرکے روزے کا فرض ادا کرسکتے ہیں۔
انہوں نے مشورہ دیا کہ ’ ایسے افراد سحر و افطار میں مناسب اور سادہ لیکن صحت بخش غذا استعمال کریں ‘۔
یہ بھی پڑھیں؛ شوگر کے مریض رمضان میں کن عادات کو اپنائیں؟
ماہرامراض ذیابطیس ڈاکٹر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ ’ دل کے مریض سحر و افطار میں بسیار خوری ، تلی ہوئی اشیاء اور میٹھے مشروبات سے گریز کریں ‘۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ’ رمضان المبارک میں شوگر چیک کرنے اور انسولین لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، افطار سے سحری کے دوران پانی زیادہ سے زیادہ پئیں ‘۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News