Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایڑیاں کیوں پھٹتی ہیں؟ گرمیوں میں پھٹی ایڑیوں سے نجات کے آسان طریقے جانیے

Now Reading:

ایڑیاں کیوں پھٹتی ہیں؟ گرمیوں میں پھٹی ایڑیوں سے نجات کے آسان طریقے جانیے

ہمارے جسم کی سب سے سخت جلد ایڑیوں کی ہوتی ہے اور جسم کے اس حصے میں نمی کی مقدار کم ہوتی ہے۔

اگر لاپرواہی برتی جائے تو دن بدن جلد کھنچنے لگتی ہے جس کے باعث ایڑیوں میں دراڑیں پڑ جاتی ہیں۔

اکثر اوقات خواتین گرمیوں میں بھی پھٹی ایڑیوں کی شکایت کرتی ہیں تو آج ہم آپ کو پھٹی ایڑیوں سے نجات کے نہایت ہی آسان طریقے بتائیں گے۔

سونے سے قبل ایڑیوں پر کریم لگا کر اس پر کاٹن کے موزے پہن لیں، کریم یا ایلو ویرا میں چینی ملا کر ایڑھیوں کا اسکرب کریں اس سے جلد ہائیڈریٹ رہے گی۔

اس کے علاوہ پانی میں گھر میں موجود خالص تیل ملا کر اپنے پاؤں بھگوئیں، نتیجہ آپ خود محسوس کریں گے جبکہ ویجیٹیبل آئل پھٹی ایڑیوں میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement

ایڑیاں پھٹنے کی کیا وجوہات ہیں؟

ایڑیاں پھٹنے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جیسا کہ موٹاپا، وٹامنز کی کمی، گرم پانی سے نہانا، یا کھلے جوتے پہننا۔

گرم پانی سے نہانا ہمیں آرام تو دیتا ہے لیکن بد قسمتی سے یہ ہماری جلد کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوتا، گرم پانی ہمارے جلد پر موجود قدرتی تیل کو نکال دیتا ہے، اس کے علاوہ ہمارے بالوں کے لیے بھی مفید نہیں ہوتا۔

موٹاپے کی وجہ سے ہمارے پاؤں پر پورے جسم کا وزن پڑتا ہے، زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے تلووں پر ضرورت سے زیادہ دباؤ پڑتا ہے اسی لیے ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر