Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسانوں کا قد کس طرح بڑھتا ہے؟ سائنسدانوں نے جان لیا

Now Reading:

انسانوں کا قد کس طرح بڑھتا ہے؟ سائنسدانوں نے جان لیا

سائنسدانوں نے پتا لگالیا ہے کہ انسانوں کا قد کس طرح بڑھتا ہے۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق بچوں کی ہڈیوں کے آخر میں موجود لچکدار ہڈیوں کے خلیات قد و قامت میں کردار ادا کرتی ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ خلیات بچوں کی بڑی ہڈیوں کے آخر میں موجود ٹشوز میں ہوتے ہیں اور وہی بچوں اور نوجوانوں کے مستقبل میں قد اور جسمانی ساخت کا تعین کرتے ہیں۔

تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ جب کسی فرد کی جسمانی نشوونما مکمل ہو جاتی ہے تو یہ حصے ‘بند’ ہو جاتے ہیں اور ان کی جگہ سخت ہڈی لے لیتی ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ انسانی قد سے منسلک مخصوص جینز کی شناخت ایک چیلنجگ کام ہے کیونکہ قد ایک پیچیدہ عمل ہوتا ہے جس پر جینز اور ماحولیاتی عناصر دونوں اثر انداز ہوتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ تحقیق میں ان خلیات پر اس لیے توجہ مرکوز کی گئی کیونکہ وہ ہڈیوں کی نشوونما کے لیے مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔

محققین کا کہنا ہے کہ تحقیق کے نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ مخصوص جینز قد کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایسے نئے جینز کی شناخت ہوئی ہے جو ہڈیوں کی نشوونما کے عمل کا حصہ ہوتے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ لچکدار ہڈیاں انسانی قد کے لیے اہم ترین ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر