Advertisement
Advertisement
Advertisement

آم کو پانی میں بھگو کر کیوں کھانے چاہیے؟ جانیے

Now Reading:

آم کو پانی میں بھگو کر کیوں کھانے چاہیے؟ جانیے

آم کو پانی میں بھگو کر کیوں کھانے چاہیے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ آم کو پانی میں بھگو کر کیوں کھانے چاہیے۔

آم کو کھانے سے پہلے پانی میں بھگونے سے نہ صرف جراثیم ختم ہوتے ہیں بلکہ بعض اوقات چھوٹے کیڑے یا حشرات پھلوں کو خراب کرنے کا باعث بنتے ہیں ان کو بھی انجانے میں کھانے سے بچ جاتے ہیں۔

اس کو بھگو کر رکھنے سے گرمائش کم ہو جاتی ہے۔ آم جہاں فائدے مند پھل ہے، وہیں یہ گرم بھی ہے یعنی اس کی تاثیر گرم ہے اور جن لوگوں کو ایکنی کا مسئلہ زیادہ رہتا ہے وہ آم کو کم سے کم کھاتے ہیں یا ڈرتے ہیں کہ کہیں ایکنی بڑھ نہ جائے ان کے لیے آم کو بھگو کر کھانا بہترین ہے۔

آم میں قدرتی طور پر فائیٹک ایسڈ ہوتا ہے جو مضبوط اینٹی نیوٹرینٹ سمجھا جاتا ہے، فائیٹک ایسڈ معدنیات جیسے کیلشیم، آئرن اور زنک کے جذب ہونے کے عمل کو روکتا ہے، جو جسم میں معدنیات کی کمی کا باعث بن سکتا ہے لیکن پانی میں بھگو کر آم استعمال کرنے سے فائٹک ایسڈ کا اثر کم و بیش زائل ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر