Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہارٹ اٹیک سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ ماہرین نے بتادیا

Now Reading:

ہارٹ اٹیک سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ ماہرین نے بتادیا

ہارٹ اٹیک سے بچنے کے لیے ماہرین نے بہترین طریقہ بتادیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہارٹ اٹیک سے بچنے کے لیے امریکی ڈاکٹروں نے نیا جینیاتی ٹیسٹ متعارف کروایا ہے۔

امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پولی جینک (  Polygenic Risk ) نامی ٹیسٹ میں مریضوں میں دل کے  مرض کی نشاندہی عمر کے ابتدائی حصے میں کی جاسکے گی۔

 طبی ماہرین نے بتایا کہ ٹیسٹ میں مریض کے قریبی رشتے داروں کے میڈیکل ریکارڈ کا تجزیہ کیا جائے گا اور رپورٹ کے ذریعے مریض میں دل کا دورہ پڑنے کے خطرے کا تعین کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر