Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزانہ ڈسپرین کھانے والوں کیلئے ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Now Reading:

روزانہ ڈسپرین کھانے والوں کیلئے ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
ڈسپرین

روزانہ ڈسپرین کھانے والوں کیلئے ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ماہرین صحت نے روزانہ ڈسپرین کھانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔

  پاکستان میں سر کے درد میں ڈسپرین کا استعمال بہت زیادہ عام ہے لیکن ادویات کے فائدے کئی بار نقصان میں بھی بدل جاتے ہیں۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈسپرین کے استعمال سے صحت مند افراد میں خون کی کمی کے 20 فیصد اضافی کیسز دیکھنے میں آئے ہیں۔

  ماہرین کی جانب سے کیے جانے والے تجزیے میں آئرن کی کمی سے پیدا ہونے والی خون کی کمی کی علامات کا بھی اعادہ کیا گیا ہے جس میں تھکاوٹ، کمزوری، چکر آنا، جلد کا پیلا ہونا اور ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہونا شامل ہیں۔

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور امریکا کے 15 محققین نے اپنے نتائج میں اس بات کا تعین کیا کہ کم خوراک والی اسپرین فیریٹین (آئرن) کی سطح کو کم کرتی ہے جو کہ خون بنانے کا کلیدی جز ہے۔

Advertisement

محققین  کا کہنا ہے کہ اسپرین خفیہ طور پر خون بہنے کے عمل سے خون کی کمی ہوتی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا ہمارے علم کے مطابق یہ کم خوراک والی اسپرین کے استعمال کا خون کی کمی پر طویل مدتی اثرات کا جائزہ لینے اور اسکی روک تھام کا پہلا ٹرائل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر