Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگ گنج پن کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی

Now Reading:

لوگ گنج پن کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی

لوگ گنج پن کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ لوگ گنج پن کے شکار کیوں ہوتے ہیں۔

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق جس طرح عمر بڑھنے کے ساتھ لوگوں کے جوڑ سخت ہو کر حرکت کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں، اسی طرح بالوں کی جڑوں کے اسٹیم سیلز بھی اکڑ جاتے ہیں، اس کے نتیجے میں بالوں کا اگنا مشکل ہو جاتا ہے اور گنج پن کا امکان بڑھتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر ان اسٹیم سیلز کو دوبارہ نرم کرلیا جائے تو بالوں کو دوبارہ اگانے میں کامیابی مل سکتی ہے۔

محققین نے بالوں کی نشوونما کو دوبارہ متحرک کرنے کے لیے ان اسٹیم سیلز کو نرم کرنے کا طریقہ بھی دریافت کیا ہے۔

محققین نے بتایا کہ ہم نے نئے اسٹیم سیلز جسم کا حصہ نہیں بنائے بلکہ پرانے اسٹیم سیلز کو متحرک کیا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ خلیاتی میکنزم کو ریگولیٹ کرکے گنج پن کے شکار افراد میں بالوں کی نشوونما کو دوبارہ متحرک کیا جا سکتا ہے۔

اب محققین اس آر این اے کو براہ راست جِلد میں نصب کر کے بالوں کی نشوونما کے عمل کی جانچ پڑتال کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر