Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاولوں کو پکانے سے پہلے کیوں دھوتے ہیں؟ جانیے

Now Reading:

چاولوں کو پکانے سے پہلے کیوں دھوتے ہیں؟ جانیے

چاولوں کو پکانے سے پہلے کیوں دھوتے ہیں؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ چاولوں کو پکانے سے پہلے کیوں دھوتے ہیں۔

عام طور پر کچے چاولوں کو صاف کرنے کے لیے دھویا جاتا ہے کہ تاکہ ان میں سے مٹی، کیڑے، چھوٹے پتھر نکل جائیں اور چاول پکنے کے بعد وہ کسی کے منہ میں نہ آئیں۔

ماہرین کا دعویٰ ہے کہ چاولوں کو پکانے سے پہلے دھونے سے چاول کے دانے سے نشاستے(Starch) کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔

ابھی حال ہی میں فوڈ سپلائی میں پلاسٹک کے بھاری استعمال کی وجہ سے چاول سمیت کئی کھانوں میں مائیکرو پلاسٹک پائے گئے۔

 تحقیق سے پتا چلا ہے کہ آپ جس پیکیٹ (پلاسٹک یا کاغذ کے تھیلے) میں چاول خریدتے ہیں اس میں بھی مائیکرو پلاسٹک موجود ہوتا ہے۔

Advertisement

اس لیے اگر چاول پکانے سے پہلے دھو لیے جائیں تو پلاسٹک کی مقدار کو 40 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔

ایک حالیہ تحقیق میں چاولوں کو دھونے کے نتیجے میں اس کی چپچپاہٹ اور نرم ہونے کا معلوم کرنے کے لیے تین مختلف قسم کے چاولوں کا موازنہ کیا گیا۔

ان تین میں سے ایک قسم کے چاولوں کو بالکل نہیں دھویا گیا جبکہ دوسرے کو 3 بار پانی سے دھویا گیا جبکہ تیسری قسم والے چاولوں کو 10 بار دھویا گیا۔

اس تحقیق سے معلوم ہوا کہ چاولوں کو دھونے سے ان کی چپچپاہٹ میں کوئی کمی نہیں آئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر