Advertisement
Advertisement
Advertisement

سخت گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنا چاہتے ہیں تو یہ 5 چیزیں لازمی کھائیں

Now Reading:

سخت گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنا چاہتے ہیں تو یہ 5 چیزیں لازمی کھائیں

سخت گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنا چاہتے ہیں تو یہ 5 چیزیں لازمی کھائیں

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ سخت گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے کونسی 5 چیزیں کھائیں۔

زیادہ تر افراد اس موسم میں پھل اور سبزیاں کھانے کو ترجیح دیتے ہیں جو بالکل درست کرتے ہیں۔

تربوز

موسم گرما کے لیے سب سے زیادہ ہائیڈریٹنگ فوڈز میں سے ایک لذیذ، تر و تازہ تربوز ہے۔

تربوز غذائیت کے ساتھ جسم کی گرمی بھی مارتا ہے۔ یہ ذائقہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔

Advertisement

چیری

گرمیوں  میں لطف اندوز ہونے والے سب سے خوشگوار پھلوں میں سے ایک چیری ہے۔

چیریز جسم کے کسی بھی حصے میں ہونے والی سوزش میں کمی کی وجہ بن سکتی ہیں، اس کے علاوہ چیریز میں صحت مند زندگی کا راز پوشیدہ ہے۔

کھیرے

کھیرے میں کیلوریز، کاربوہائیڈریٹ، نمک، چکنائی اور کولیسٹرول قدرتی طور پر کم ہوتے ہیں چونکہ ان میں 95 فیصد پانی ہوتا ہے اس لیے کھیرے قدرتی طور پر ہائیڈریٹ ہوتے ہیں جو ٹھنڈا رہنے کے لیے ضروری ہے۔

مکئی

Advertisement

مکئی ایک کارب سے بھرپور غذا ہے جو فائبر، وٹامنز اور معدنیات سے مالامال ہوتی ہے۔

اس میں پروٹین اور چکنائی کی مقدار بھی کم ہوتی ہے جو اسے موسم گرما میں ایک شاندار سائیڈ ڈش یا اسنیک کے طور پر پیش کرتی ہے۔

اسے کھانے سے جسم میں گرمی نہیں ہوتی اور آپ کا نظامِ ہاضمہ بھی بالکل ٹھیک رہتا ہے۔

خربوزہ یا گرما

خربوزہ یا گرما سخت گرمی کے موسم میں کھانے والے پھل ہیں جو آپ کے جسم میں پانی کی کمی نہیں ہونے دیتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر