Advertisement
Advertisement
Advertisement

حلیم آپ کی ہڈیوں کو کیسے مضبوط بناتا ہے؟ جانیے حلیم کے 4 حیرت انگیز فوائد

Now Reading:

حلیم آپ کی ہڈیوں کو کیسے مضبوط بناتا ہے؟ جانیے حلیم کے 4 حیرت انگیز فوائد

آج ہم آپکو حلیم کھانے کے 4 حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔

فائبر سے بھرپور

حلیم دالوں، گیہوں سے مل کر بنتا ہے، اسی لیے حلیم فائبر سے بھرپور ہوتا ہے۔

یہی فائبر آپ کے مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں۔

پروٹین سے بھرپور

Advertisement

حلیم میں مختلف قسم کی دالیں شامل ہوتی ہیں، یہی دالیں آپ کو پروٹین بھی فراہم کر سکتی ہیں۔

حلیم آپ کے ٹشو اور مسلز کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

پوٹیشئیم سے بھرپور

حلیم میں ادرک، لہسن اور ہلدی بھی شامل ہوتی ہے، جو کہ پوٹیشئیم سے بھرپور ہوتی ہیں۔

گردوں کے امراض کے لیے پوٹیشئیم سے بھرپور خوراک شامل کرنے کی تجویز دی جاتی ہے۔

حلیم فشار خون نارمل رکھنے کے لیے اور گردوں کے لیے بھی فائدہ مند ہو سکتا ہے۔

Advertisement

سوڈیم کی موجودگی

حلیم میں نمک حسب زائقہ شامل کیا جاتا ہے، جس کا بنیادی جُز سوڈئیم ہے۔

حلیم سے پٹھوں کی کھینچنے کی صلاحیت میں بہتری آسکتی ہے، لیکن امراضِ قلب کے شکار افراد نمک کے استعمال کو ڈاکٹر کی تجویز کے مطابق استعمال کریں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر